اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2025ء) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمرود میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کانسٹیبل عبدالخالق نے دوران ڈیوٹی شہادت کا اعلیٰ مرتبہ پایا۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر محسن نقوی نے فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت کیلئے مامور پولیس کانسٹیبل عبدالخالق کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہید پولیس کانسٹیبل عبدالخالق کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہید پولیس کانسٹیبل عبدالخالق کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔ انکا کہنا تھا کہ ہمارے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی ڈیوٹی کے دوران شہید کانسٹیبل عبدالخالق کی فرض شناسی کو سلام پیش کرتے ہیں۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے پولیس کانسٹیبل عبدالخالق محسن نقوی

پڑھیں:

لاہور: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سعودی عرب میں منشیات کیس سے رہائی پانے والے بے گناہ خاندان کی رہائش گاہ پہنچ کر انہیں مبارک باد دے رہے ہیں

لاہور: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سعودی عرب میں منشیات کیس سے رہائی پانے والے بے گناہ خاندان کی رہائش گاہ پہنچ کر انہیں مبارک باد دے رہے ہیں

متعلقہ مضامین

  • پشاور: ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں پولیس اہلکار شہید
  • خیبر، پولیو ڈیوٹی کیلئے جانے والا پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق
  • لاہور: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سعودی عرب میں منشیات کیس سے رہائی پانے والے بے گناہ خاندان کی رہائش گاہ پہنچ کر انہیں مبارک باد دے رہے ہیں
  • وفاقی وزیرداخلہ کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
  • لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پیکو روڈ پر نادرا سینٹر میں نئے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر رہے ہیں
  • ۔8 فروری کو احتجاج ہوا تو ریاست 26 نومبر کی طرح حرکت میں آئیگی،وفاقی وزیر داخلہ
  • پی ٹی آئی نے احتجاج کیا تو رد عمل بھی پہلے جیسا ہوگا،وزیرداخلہ کا انتباہ
  • وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا ایف آئی اے میں تبدیلی کا عندیہ
  • وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات