کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کے پہلے وزیراعلیٰ شہید اللہ بخش سومرو کی صاحبزادی انتقال کر گئیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اہلخانہ نے کہا ہے کہ پہلے وزیراعلیٰ سندھ شہید اللہ بخش سومرو کی صاحبزادی رضیہ سومرو انتقال کر گئیں، اہلخانہ کاکہنا ہے کہ رضیہ سومرو نے 100عمر پائی،ان کی  نماز جنازہ کل 3بجے جیکب آباد میں ادا کی جائے گی۔

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی عبدالجبار خان زاہد بھرگڑی سے تعزیت کرتے ہوئے

حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی عبدالجبار خان زاہد بھرگڑی سے تعزیت کرتے ہوئے

متعلقہ مضامین

  • حزب اللہ کا اپنے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی تدفین 23 فروری کو کرنے کا اعلان
  • پہلے وزیرِ اعلیٰ سندھ اللّٰہ بخش سومرو کی صاحبزادی رضیہ سومرو انتقال کر گئیں
  • سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ گرفتار ی سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے
  • وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں کا نوٹس 
  • حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی عبدالجبار خان زاہد بھرگڑی سے تعزیت کرتے ہوئے
  • لوٹ مارکی وارداتوں پر پولیس اور رینجرزکوکریک ڈاؤن کا حکم
  • وزیراعلیٰ  کا قلات میں18 شہید جوانوں کی عظیم قربانی کو خراج تحسین،پوری قوم سیکیورٹی اداروں کیساتھ کھڑی ہے:مریم نواز
  • الیکٹرک بس کے معاملے پر شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب، عظمیٰ بخاری بھی درمیان میں آ گئیں
  • ’پنجاب نہیں سندھ میں پہلے الیکٹرک بسیں چلیں‘شرجیل میمن نے مریم نواز کے دعوے کی تصحیح کردی