کراچی(نیوز ڈیسک)آج بروز پیر:3 فروری 2025 ، پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، پشاور، سکھر، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان میں
24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 290,070.00 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونا 248,692.54 روپے کے قریب ہے۔

سونا سونا فی گرام سونا فی 10 گرام سونا فی تولہ سونا فی ترے اونس  سونا فی کلو گرام
24 قیراط 24,869.

00
248,693.00 290,070.00 318,247.00 24,869,254.00
22 قیراط 22,797.00 227,966.00 265,895.00 291,724.00 22,796,583.00
21 قیراط 21,760.00 217,604.00 253,809.00 278,464.00 21,760,375.00
18 قیراط 18,652.00 186,518.00 217,550.00 238,683.00 18,651,750.00

یہ اتار چڑھاو امریکی ڈالر کی قدر میں ہونے والی تبدیلیوں سے قریبی تعلق رکھتے ہیں، جو کرنسی کی قدروں اور سونے کی قیمتوں کے درمیان تعلق کو نمایاں کرتے ہیں۔

شہر سونا 24 قیراط فی تولہ سونا 22 قیراط فی تولہ
کراچی 290,070.00 265,898.00
حیدرآباد 290,270.00 266,098.00
 لاہور 290,220.00 266,048.00
ملتان 290,140.00 265,968.00
اسلام آباد 290,170.00 265,998.00
فیصل آباد 290,240.00 266,068.00
راولپنڈی 290,420.00 266,248.00
کوئٹہ 290,140.00 265,968.00

بین الاقوامی سونے کی قیمت $2,780.27 فی اونس ہے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ عالمی منڈی کی وجہ سے پاکستان میں قیمتوں میں زبردست اتار چڑھاؤ ہو سکتا ہے۔

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: سونے کی سونا فی فی تولہ

پڑھیں:

کراچی کنگز کی فتح سے ٹیم کا مورال بلند ہوا، اگلے میچز کیلیے بھی پرامید ہیں، عرفات منہاس

کراچی:

پی ایس ایل 10 میں  اپنے پہلے میچ میں  ملتان سلطانز کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیاب آغاز کرنے والی کراچی کنگز کے نوجوان آل راونڈرعرفات منہاس نے کہا ہے کہ فتح سے  ٹیم کا مورال بلند ہوا، اعتماد کے ساتھ حریف ٹیم کے انداز میں جارحانہ کھیل پاناک کر کامیابی پائی، اگلے میچز کے لیے بھی  بہت  پر امید ہیں۔

 نیشنل اسٹیڈیم میں  میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفگو کرتے ہوئے ملتان سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ عرفات منہاس نے کہا کہ 235 رنز کے بڑے ہدف کو پانے کے لیے  بلا خوف و خطر کرکٹ کھیلی، کامیابی کا یقین تھا، ابتدائی وکٹیں گرنے کے بعد  سینچری جڑنے والے جیمز وینس اور خوش دل شاہ نے بیٹنگ کے لیے موزوں وکٹ پر  5 ویں وکٹ کی شراکت میں  142 رنز جوڑ کر  کراچی کنگز کو ٹارگٹ تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا، جیت سے ٹیم کا مومینٹم بنتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹاپ پلیئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنا سیکھنے کا موقع ہے، ہائی اسکورننگ میچز میں رسک لینا پڑتا ہے، اپنے حوالے سے عرفات منہاس نے کہا کہ  بیٹنگ آل راؤنڈر ہوں اور ٹیم میں دیے جانے والے اپنے کردار سے  بخوبی واقف ہوں، میچ میں فرنٹ لائن اسپنر کے طور پر کھیلا، انہوں نے کہا کہ آل راؤنڈر ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ باقاعدہ مکمل اسپن  بولر نہیں۔

 کراچی کنگز اپنا دوسرا میچ  منگل کو ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم پر لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی۔

متعلقہ مضامین

  • اوگرا نے آر ایل این جی قیمتوں کا تعین کر دیا
  • سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی آگئی، موجودہ قیمت جانیں
  • اوگرا نے اپریل کے لیے آر ایل این جی قیمتوں کا تعین کر دیا
  • سونے کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی
  • تاریخی سنگ میل: مارچ 2025 میں ترسیلات زر 4.1 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار مسرت
  • سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، بلند ترین سطح 340,860 پر پہنچ گیا
  • کراچی کنگز کی فتح سے ٹیم کا مورال بلند ہوا، اگلے میچز کیلیے بھی پرامید ہیں، عرفات منہاس
  • سونا مزید  ایک ہزار 543 روپے تولہ  مہنگا‘ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
  • سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی
  • سونے کی قیمتوں نے تاریخ رقم کر دی، مقامی و عالمی سطح پر پھر اضافہ