ملتان ،سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں بھی اضافہ ہوگیا ہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بڑھادی

اسلام آباد:

حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ڈالتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ماہ فروری کیلیے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 3 روپے 68 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ 

اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 253 روپے 97 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ 

 قیمت بڑھنے کے بعد گھریلو سلنڈر43 روپے 52 پیسے مہنگا ہوگیا ہے اور  11.8 کلو کے گھریلو سلنڈرکی قیمت 2996 روپے 88 پیسے ہوگئی ہے۔ 

 

 

متعلقہ مضامین

  • پیپلز بس سروس کے کرایوں میں اضافہ
  • ایندھن کی بڑھتی درآمد کے باعث مشرق وسطیٰ کے ساتھ تجارتی خسارے میں 5.1 فیصد اضافہ
  • کراچی میں آج سے سردی کی شدت میں اضافے کاامکان
  • خیبر پختونخوا میں گرج چمک کیساتھ بارش اور سردی کی شدت بڑھنے کی پیشنگوئی
  • حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بڑھادی
  • پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • کراچی: کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان
  • انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا
  • خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور سردی کی شدت بڑھنے کی پیش گوئی