Jasarat News:
2025-02-03@02:55:52 GMT
راولپنڈی،ضعیف محنت کش بھاری ہتھ گاڑی لے کرجارہا ہے
اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2025 GMT
راولپنڈی،ضعیف محنت کش بھاری ہتھ گاڑی لے کرجارہا ہے.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی: بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد
---فائل فوٹوپاکستان کوسٹ گارڈز نے گڈانی اور ایم نائن موٹر وے کے قریب کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کر لی۔
پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کے مطابق سمندر کے راستے اسمگل کی جانے والی غیر ملکی شراب کی 1973 بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔
پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایم نائن موٹر وے پر کوچ کے ذریعے اسمگل کی جانے والی شراب کی 102 بوتلیں برآمد کی گئی ہیں۔