لاہور،منٹوپارک کے باہر بے ترتیب موٹرسائیکلیں کھڑی ہوئی ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ٹیم کو بڑا دھچکا ، اہم کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سے باہر

چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ، اہم کھلاڑی انجری کے باعث ٹرافی سے باہر ہو گئے۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آل راونڈر مچل مارش کمر کی تکلیف کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں، ری ہیب کے دوران مچل کی کمر کی تکلیف میں کمی نہیں ہوئی، کھلاڑی مزید آرام اور ری ہیب میں حصہ لیں گے۔

آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی اور میڈیکل ٹیم نے مچل مارش کو ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کی سفارش کر دی ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل مارش کے متبال کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈز میں تبدیلیاں کرنے کی آخری تاریخ 11 فروری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • لاہور: جلو وائلڈ لائف پارک میں سفید ٹائیگر اچانک پنجرے سے باہر آگیا، لوگ خوفزدہ ہوگئے
  • لاہور میں گاڑی سے 18سالہ نوجوان کی لاش برآمد
  • نو پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے ٹائر تیز دھار آلے سے پھاڑ دیے گئے، ویڈیو وائرل
  • پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، پروازیں متاثر
  • رحیم یار خان: نو پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے ٹائر تیز دھار آلے سے پھاڑ دیے گئے، ویڈیو وائرل
  • وزیراعلیٰ  کا قلات میں18 شہید جوانوں کی عظیم قربانی کو خراج تحسین،پوری قوم سیکیورٹی اداروں کیساتھ کھڑی ہے:مریم نواز
  • انڈے سستے، مرغی کے گوشت کا ریٹ بھی گر گیا
  • باہر سے جج نہ لایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا چیف جسٹس پاکستان کو خط
  • ٹیم کو بڑا دھچکا ، اہم کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سے باہر