کندھ کوٹ: الخدمت ضلع کشمور کے تحت غرباء میں گرم کمبل تقسیم کیے جارہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

خیبرپختونخوا حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کا اعلان

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان کردیا۔صوبائی کابینہ کی جانب سے صوبے کے ہر مستحق خاندان کو رمضان المبارک میں 10، 10 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، خیبر پختونخوا کے 115 حلقوں سے 5 ہزار خاندانوں کا انتخاب کیا جائیگا، ہر مستحق خاندان کو رمضان کے پہلے عشرے میں 10 ہزار روپے کا چیک دیا جائیگا۔

مستحق خاندانوں کے انتخاب کیلئے حکومت نے مختلف محکموں کو ٹاسک دیدیا، صوبے میں رمضان پیکیج کے تحت 8 ارب روپے تک کی رقم تقسیم کی جائیگی، رمضان پیکیج کی تقسیم کی مانیٹرنگ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور سے کی جائیگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

متعلقہ مضامین

  • دعوت اسلامی کے تحت حفظ وناظرہ کرنے والے طلبہ میں اسناد کی تقسیم
  • الخدمت فائونڈیشن کے تحت 100مستحق گھرانوں میں گرم بستر کی تقسیم
  • وزیراعظم کا رمضان پیکیج نقد رقم کی صورت میں تقسیم کئے جانے کا امکان
  • تقسیم کار کمپنیوں کا بجلی سستی کرنے کیلئےنیپرا سے رجوع
  •  رمضان پیکیج: ملک بھر کے مستحق افراد میں نقد رقم تقسیم کرنے کا فیصلہ
  • الخدمت اور برٹش میڈیکل جرنل کے درمیان صحت کے شعبے میں معاہدہ
  • خیبر پختونخوا حکومت کا بڑااعلان
  • خیبرپختونخوا حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کا اعلان
  • پاکستان تمام مذاہب کے لئے محفوظ ملک ہے، وزیراعظم