لاہور: وزیراعظم شہبازشریف اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کررہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

محسن نقوی کی ایاز صادق سے ملاقات، باہمی دلچسپی اور سیاسی امور پر گفتگو

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی و سیاسی امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، مذاکرات کے لئے حکومت کی جانب سے مثبت پیش رفت کے باوجود پی ٹی آئی کے روئیے پر بھی گفتگو ہوئی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے تمام اپوزیشن و حکومتی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی کاوشوں کو سراہا۔

پنجاب کے اساتذہ کیلئے برُی خبر

محسن نقوی کاکہنا تھا کہ ایاز صادق نے حکومتی و اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے کیلئے قابل ستائش کردار ادا کیا۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ملک کی بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا، ملاقات کے دوران عوامی مسائل کے حل کیلئے کئے گئے حکومتی اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی۔

متعلقہ مضامین

  • وزیراعظم شہبازشریف سے اسپیکر قومی اسمبلی اورپیپلز پارٹی رہنماوں کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگو
  • وزیر اعظم   کی  سپیکر ایاز صادق سے ملاقات ،ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • وزیراعظم سےخورشید شاہ سمیت اہم پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات ،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
  • وزیر داخلہ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات، حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات پر گفتگو
  • وفاقی وزیرداخلہ کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
  • وزیر داخلہ کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، مذاکرات میں پی ٹی آئی کے رویے پر گفتگو
  • وزیر داخلہ، اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات، حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی کے رویے پر گفتگو
  • محسن نقوی کی ایاز صادق سے ملاقات، باہمی دلچسپی اور سیاسی امور پر گفتگو
  • اسپیکر ایاز صادق کا مذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ