فوٹو فائل

ملتان کے علاقے حامدپور میں ایل پی جی باؤزر دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی۔

نشتر برن یونٹ حکام کے مطابق باؤزر دھماکے کے 17 زخمی زیر علاج ہیں۔ جن میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ملتان میں گیس باؤزر دھماکے میں زخمی خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صغراں بی بی نے گزشتہ رات دو بچوں کو جنم دیا،

ایل پی جی باؤزر دھماکہ 8 روز قبل پیش آیا تھا، جس میں 39 افراد بری طرح جھلس کر زخمی جبکہ 6 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: باؤزر دھماکے

پڑھیں:

صوابی: جہانگیرہ روڈ پر رکشے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

---فائل فوٹو

صوابی میں جہانگیرہ روڈ پر کالا پُل کے قریب رکشے پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق افراد میں باپ، بیٹا اور راہگیر خاتون شامل ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر 1 راہگیر بھی زخمی ہوا جبکہ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر رواں سال کا پہلا قتل

کراچی میں رواں سال ڈکیتی میں مزاحمت پر پہلے شہری کا قتل ہوا ہے۔

لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے ابتدائی تفتیش کی بنیاد پر واقعے کو پرانی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سوڈان کی ایک مصروف مارکیٹ پر حملہ، کم از کم 54 افراد ہلاک
  • ڈی آئی خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ اور بم دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان لیویز کے 4 اہلکار شہید
  • کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری قتل، رواں سال کی تعداد 6 ہوگئی
  • ملتان میں گیس باؤزر دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی
  • ملتان میں ایل پی جی باؤزر دھماکے کی ایک اور متاثرہ خاتون دم توڑ گئی
  • صوابی: جہانگیرہ روڈ پر رکشے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
  • ملتان: ایل پی جی باؤزر دھماکے کی ایک اور متاثرہ خاتون دم توڑ گئی
  • ریاست لاپتا افراد کی بازیابی میں ناکام ہوگئی‘ ہم جہاں سے چلے تھے وہیں کھڑے ہیں‘ اسلام ہائی کورٹ
  • ملتان گیس باوزر دھماکہ، تھانہ مظفر آباد کا SHO برطرف