لاہور، مرکز وحدت امت میں یوم حسینؑ کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد
اشاعت کی تاریخ: 2nd, February 2025 GMT
مقررین نے نواسہ رسول جگر گوشہ علی و بتول کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ محبت اہلبیتؑ کے بغیر کوئی آخرت میں سرخرو نہیں ہو سکتا، محبت اہلبیتؑ ہی جنت کا راستہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور میں 3 شعبان المعظم ولادت با سعادت حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر ’’مرکز وحدت امت‘‘ میں علامہ سید افتخار حسین نقوی کی زیر سرپرستی امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام و مشائخ عظام نے شرکت کی اور اپنے خطابات میں امام عالی مقام کی سیرت و کردار پر روشنی ڈالی۔ کانفرنس میں مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، جے یو پی کے رہنما مولانا محمد خان لغاری، ممتاز رہنما پروفیسر محمود غزنوی، امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے سابق چیئرمین لال مہدی خاں، بابا محمد اسلم حیدری، شیعہ علماء کونسل کے نائب صدر علامہ حافظ سید کاظم رضا نقوی، سید علمدار حسین بخاری، میاں فرزند علی چھچھر، شفقت حسین بلوچ، مودت اہلبیت فاونڈیشن کے چودھری صغیر عباس ورک سمیت دیگر نے شرکت کی۔
مقررین نے نواسہ رسول جگر گوشہ علی و بتول کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ محبت اہلبیتؑ کے بغیر کوئی آخرت میں سرخرو نہیں ہو سکتا، محبت اہلبیتؑ ہی جنت کا راستہ ہے۔ مقررین نے مزید کہا کہ امام حسینؑ جوانان جنت کے سردار ہیں، انہیںؑ خدا نے حق شفاعت بخشا ہے، اسلام کی بقاء اور سلامتی کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں اہلبیت اطہارؑ کی ہیں۔ علامہ حافظ کاظم رضا نقوی نے کہا کہ امام حسینؑ کیلئے نبی کریم (ص) نے فرمایا حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسینؑ سے ہوں، اس سے بڑھ کر کیا فضلیت ہوگی کہ خود رسول اللہ اپنے نواسے کی فضیلیت بیان کر رہے ہیں۔ دیگر مقررین نے بھی نواسہ رسولؑ کی سیرت و کردار اور اسلام کیلئے خدمات پر روشنی ڈالی۔
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: محبت اہلبیت
پڑھیں:
لاہور، مجلس وحدت مسلمین کا خصوصی اجلاس
لاہور میں صوبائی و ضلعی مسئولین کے اجلاس سے خطاب میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ کا کہنا تھا کہ مجلس وحدت جہاں مذہبی حلقوں میں اپنا اثرو رسوخ رکھتی ہے، وہیں ناصر ملت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی دور اندیش قیادت میں مجلس کو پاکستان کی سیاست میں بھی اہم مقام حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین اسی طرح اپنا سیاسی کردار ادا کرتی رہے گی، اس کیلئے نچلی سطح تک اپنی رابطہ مہم تیز کرنا ہو گی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
لاہور، مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی کی زیرصدارت صوبائی اور ضلعی مسئولین کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پنجاب میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی کی زیرصدارت صوبائی اور ضلعی مسئولین کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مجلس علماء مکتب اہل بیت (ع) کے علامہ سید امتیاز حسین کاظمی، صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ سید علی اکبر کاظمی، صوبائی سیکرٹری سیاسیات سید حسین زیدی، صوبائی سیکرٹری فلاح و بہبود شیخ عمران علی، صوبائی سیکرٹری مالیات سید فصاحت علی بخاری، صوبائی سیکرٹری اطلاعات و نشریات(میڈیا) ضلعی صدر نجم عباس خان، ضلعی جنرل سیکرٹری نقی مھدی، ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع لاہور، ڈویژنل صدر وحدت یوتھ ونگ لاہور ڈویژن نقی حیدر، ڈویژنل جنرل سیکرٹری وحدت یوتھ ونگ لاہور ڈویژن شعیب اور عقیل موجود تھے۔