Daily Sub News:
2025-02-02@12:43:19 GMT

ڈی آئی خان ، ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 2nd, February 2025 GMT

ڈی آئی خان ، ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

ڈی آئی خان ، ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2025 سب نیوز

ڈیرہ اسماعیل خان(محمد ریحان ) ڈیرہ بھکر روڈ نزد اٹک پیٹرول پمپ موٹر کار اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم سے ایک نوجوان جاں بحق ، ریسکیو1122کی میڈیکل ٹیم نے نعش کو ہسپتال منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بھکر روڈ اٹک پیٹرول پمپ کے قریب تیز رفتار موٹر کار نمبرAGW-776پنجاب نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹرسائیکل پر سوار 25سالہ محمد ریاض سکنہ گائوں روڑہ تحصیل کلاچی موقع پر جاں بحق ہوگیا، واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو1122کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق نوجوان کی نعش کو ہسپتال منتقل کردیا۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

پڑھیں:

محراب پور: حادثے کی شکار موٹر سائیکل اورکار

محراب پور: حادثے کی شکار موٹر سائیکل اورکار

متعلقہ مضامین

  • محراب پور: حادثے کی شکار موٹر سائیکل اورکار
  • محراب پور: ایک ہی خاندان کے ٹریفک حادثے میں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیاجارہاہے
  • کھڈرو: ٹریفک حادثے میں 65سالہ شخص ہلاک
  • کراچی: ٹریلر نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو روند ڈالا، شیر خوار بچہ جاں بحق
  • پنجاب میں موٹرسائیکل کی حدرفتار60کلو میٹرفی گھنٹہ مقرر
  • موٹرسائیکل کی حد رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
  • بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائی تیز کرنے کے احکامات جاری۔
  • ملتان: ایس ایچ اوکا بزرگ شہری پر تشدد، موٹر سائیکل سے نیچے گرادیا، ویڈیو وائرل
  • سلمان خان کی بہن ٹریفک حادثے کا شکار