Jasarat News:
2025-02-02@02:04:07 GMT

کراچی: کورنگی فشرمین چورنگی پر تجاوزات کی بھرمار ہے

اشاعت کی تاریخ: 2nd, February 2025 GMT

کراچی: کورنگی فشرمین چورنگی پر تجاوزات کی بھرمار ہے

کراچی: کورنگی فشرمین چورنگی پر تجاوزات کی بھرمار ہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

چرس برآمدگی مقدمہ؛ ملزمان کو 14، 14 سال قید کی سزا

کراچی کی عدالت نے 15 کلو سے زائد چرس برآمدگی کے کیس میں ملزمان کو 14،14 سال قید کی سزا سنا دی۔

کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے 15 کلو سے زائد چرس کی برآمدگی کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ ملزمان پر جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ عدالت نے ملزمان کو 14، 14 سال قید  کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزمان پر 4 لاکھ روپے فی کس جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ جرمانے کی عدم ادائیگی پر 6 ماہ قید مذید بھگتنا ہوگی۔ منشیات کے مقدمات میں عام لوگ خوف کے باعث گواہی سے کتراتے ہیں۔ پولیس کے مطابق سعید آباد سے ملزمان کو گُرفتار کرکے چرس برآمد کی تھی۔ ملزمان پر 4 لاکھ روپے فی کس جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 6 ماہ قید کی سزا بھگتنا ہوگی۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: کالا پل کے پاس ایک شخص ریلوے لائن عبور کر رہا ہے
  • جدید جنگی صلاحیتوں سے لیس ’پی این ایس یمامہ‘ کی پاک بحریہ میں شمولیت
  • چرس برآمدگی مقدمہ؛ ملزمان کو 14، 14 سال قید کی سزا
  • کورنگی سے دو کمسن بھائی لاپتا، نامعلوم شخص ساتھ لے گیا
  • تجاوزات کا خاتمہ… ویلڈن مریم نواز
  • کراچی، اسٹار گیٹ کے قریب ورکشاپ میں آگ لگ گئی
  • کراچی میں قوت سماعت کی ڈیوائس کی قیمت میں اضافہ
  • آئی پی پیز معاہدے، بجلی قیمتیں کم نہ کرنے کے خلاف جماعت اسلامی 13 مقامات پر احتجاج کرے گی
  • کراچی:فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق