لاہور :سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصورہ میں جمعیت طلبہ عربیہ کے سالانہ اجتماع ارکان سے خطاب کر ر ہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 2nd, February 2025 GMT
لاہور :سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصورہ میں جمعیت طلبہ عربیہ کے سالانہ اجتماع ارکان سے خطاب کر ر ہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
سقوط ڈھاکہ کے بعد ایک کوئی سقوط نہیں ہوگا؛ سیکرٹری جماعت اسلامی
حسنین ساجد: جماعت اسلامی غربی لاہوراور جمعیت اتحاد العلماء کے تحت کشمیر و فلسطین یکجہتی کانفرنس ہوئی ،امیر العظیم نے کہا 5 فروری یوم کشمیر کا آغاز سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد نے کیا تھا
جماعت اسلامی غربی لاہور اور جمعیت اتحاد العلماء کے زیر انتظام کانفرنس کا انعقاد ہوا، کشمیر و فلسطین یکجہتی کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام شریک ہوئے ،کانفرنس میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ،امیر غربی لاہور علی ارتضیٰ حسنی ، قاری وقار چترالی،عبدالرحمن مجاہد ،قاری غلام یاسین تبسم ، عبدالرزاق حیدری ، قاری نور محمد ، بلال نفیس ، مولانا آصف سلیم،مولانا اعظم قاسم میر محمدی ،مولانا عمران ، قاری فضل الرحمان سمیت جماعت اسلامی کے کارکن شریک ہوئے
ایک برس پرانے قتل کا مفرور قاتل پکڑا گیا
امیر العظیم نے کہاسقوط ڈھاکہ کے بعد ایک کوئی سقوط نہیں ہوگا ۔اہل فلسطین نے ثابت کر دیا ہے کہ طاقت کے زور پر کسی کو زیر نہیں کیا جا سکتا ۔ 5 فروری یوم کشمیر کا آغاز سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد نے کیا تھا ۔علماء اکرام ممبر ؤ محراب کے ذریعے امت مسلمہ کو مایوسی سے نکالیں ۔
کھیلتا پنجاب گیمز کے تمام کھلاڑیوں کی لاٹری لگ گئی، سب کو ای بائیک ملیں گی
جماعت اسلامی لاہور کے غربی حصے کے امیر علی ارتضیٰ حسنی کا کہنا ہے کہ علماء اکرام خطبات جمعہ میں مسئلہ کشمیر پر عوام میں آگاہی پیدا کریں ،ہمیں اہل کشمیر کی پشتی بانی کرنے کی ضرورت ہے ۔
کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور حفاظت ہمارا ایمان ہے ۔
قاری وقار چترالی نے کہا علماء اکرام 5 فروری کو اہل کشمیر کیلئے مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں گے ۔ علماء اکرام کو جب بھی جماعت اسلامی نے دعوت دی علماء نے لبیک کہا ۔
ایف آئی اے نے 2 انسانی سمگلر گرفتار کرلیے