ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ سکردو میں جشن ولادت باسعادت حضرت امام حسینؑ کا پروگرام
اشاعت کی تاریخ: 1st, February 2025 GMT
جشن کے پروگرام میں بلتستان کے معروف منقبت خوانوں نے نذرانہ عقیدت پیش کیے۔ جشن ولادت کی تقریب میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کے ساتھ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ایم ڈبلیو ایم سیکریٹریٹ سکردو میں جشن ولادت باسعادت جگر گوشہ بتول

اسلام ٹائمز۔ یوم ولادت باسعادت جگر گوشہ بتول حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ سکردو میں ایک پروقار جشن ولادت کا اہتمام کیا گیا۔ جشن کے پروگرام میں بلتستان کے معروف منقبت خوانوں نے نذرانہ عقیدت پیش کیے۔ جشن ولادت کی تقریب میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کے ساتھ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر جشن ولادت حضرت امام حسین کا کیک بھی کاٹا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
گمبہ سکردو، شیخ اختر علی کی رہائی کیلئے مظاہرہ
عوام کے شدید احتجاج اور دھرنوں کے بعد تین میں سے دو علماء رہا ہو گئے جبکہ شیخ اختر علی کی رہائی کیلئے سکردو، کھرمنگ اور شگر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
جبری لاپتہ علماء کی بازیابی کیلئے گمبہ سکردو میں مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ جبری لاپتہ علماء کی بازیابی کیلئے گمبہ سکردو میں چوتھے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ گمبہ سکردو میں مالک اشتر چوک پر جبری لاپتہ عالم دین شیخ اختر علی شگری کی بازیابی کیلئے مظاہرہ ہوا جس میں عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ ایران سے پاکستان آتے ہوئے بلتستان سے تعلق رکھنے والے تین جید علماء کو رمدان بارڈر سے جبری لاپتہ کیا گیا تھا۔ عوام کے شدید احتجاج اور دھرنوں کے بعد تین میں سے دو علماء رہا ہو گئے جبکہ شیخ اختر علی کی رہائی کیلئے سکردو، کھرمنگ اور شگر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔