Express News:
2025-02-01@15:02:48 GMT

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 1st, February 2025 GMT

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 5ڈالر کے اضافے سے 2797ڈالر کی بلند سطح پر آگئی جس کے ساتھ ہی ملکی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کے نرخ نئی بلند ترین سطح پرآگئے۔

مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ کر 292200روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی، فی دس گرام سونے کی قیمت 343روپے بڑھ کر 250514روپے کی بلند سطح پر آگئی۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: سونے کی

پڑھیں:

ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 290300 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے کے اضافے سے 248885 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 15 ڈالر سے بڑھ کر 2778 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ
  • سونے کی قیمت میں چوتھے روز بھی اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، شہری مٹھاس کیلئے کڑوا گھونٹ پینے پر مجبور
  • سونے کے نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
  • پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • مسلسل تیسرے روز اضافے کے ساتھ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر آگئی
  • سونے قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
  • یکم فروری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان