خیبرپختونخوا میں بنوں اور ضلع کرک  میں اسلحے کی نمائش اور ڈبل سواری پر 15 روز کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔

بنوں اورکرک کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت 15 روز کے لیے اسلحے کی نمائش، ڈبل سواری اور گاڑیوں میں کالے شیشوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

ڈی سی کرک شکیل مروت کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ پولیس کو کارروائی کے لیے باضابطہ طور پر خط جاری کردیا گیا ہے۔ ضلع میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے یہ اقدام ضروری تھا۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: کے لیے

پڑھیں:

آئی پی ایل، پلیئرز کے فیملی ممبران پر نئی پابندی لگ گئی

کراچی:

آئی پی ایل میں پلیئرز کے فیملی ممبران کی ڈریسنگ رومز تک رسائی پر پابندی عائد کر دی گئی۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے گزشتہ روز نئے قواعد جاری کیے گئے جس کے تحت کھلاڑیوں کو لازمی طور پر ٹیم بس میں ہی سفر کرنا ہوگا، ٹریننگ کیلیے جاتے ہوئے بھی ٹیم بس ہی استعمال کی جائے گی، ایک ٹیم 2 گروپس میں سفر کرے گی۔

قواعد کے مطابق کھلاڑیوں کے فیملی ممبران اور دوست وغیرہ الگ گاڑیوں پر سفر کریں گے اور ہاسپٹلیٹی ایریا سے ہی ٹیم کو پریکٹس کرتا دیکھ سکیں گے۔

اضافی سپورٹ اسٹاف کے لیے بھی نان میچ ڈے کے لیے ایکریڈیشن حاصل کرنا ہوگی۔

متعلقہ مضامین

  • دہشتگردی کیخلاف جنگ امریکہ اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے:سینیٹر عرفان صدیقی
  • امریکی اسلحے کے ذخائر اب ہمارے خلاف استعمال ہو رہے ہیں: سینیٹر عرفان صدیقی
  • پنجاب میں غیر محفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی
  • کرکٹ بورڈ کی جانب سےپلیئرز کے فیملی ممبران پر نئی پابندی عائد
  • آئی پی ایل، پلیئرز کے فیملی ممبران پر نئی پابندی لگ گئی
  • اسلحہ کے غیر قانونی کاروبار میں انسانی حقوق بھی مجروع، رپورٹ
  • سندھ پولیس کی عدم دلچسپی، ارمغان کے گھر سے ملے اسلحے کا تاحال فرانزک نہیں ہوسکا
  • حکومت ایک قیدی سے خوفزدہ ہے: بیرسٹر سیف
  • گلیات میں شدید برف باری،سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد
  • ایبٹ آباد ؛ ٹھنڈیانی میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند