Nawaiwaqt:
2025-02-01@12:56:31 GMT

خیبر پختونخوا حکومت کا بڑااعلان

اشاعت کی تاریخ: 1st, February 2025 GMT

خیبر پختونخوا حکومت کا بڑااعلان

 خیبر پختونخوا حکومت نے مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان کردیا۔صوبائی کابینہ کی جانب سے صوبے کے ہر مستحق خاندان کو رمضان المبارک میں 10، 10 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، خیبر پختونخوا کے 115 حلقوں سے 5 ہزار خاندانوں کا انتخاب کیا جائیگا، ہر مستحق خاندان کو رمضان کے پہلے عشرے میں 10 ہزار روپے کا چیک دیا جائیگا۔مستحق خاندانوں کے انتخاب کیلئے حکومت نے مختلف محکموں کو ٹاسک دیدیا، صوبے میں رمضان پیکج  کے تحت 8 ارب روپے تک کی رقم تقسیم کی جائیگی، رمضان پیکج کی تقسیم کی مانیٹرنگ وزیر اعلی ہائوس پشاور سے کی جائیگی۔ 

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

خیبر پختونخوا حکومت کی نااہلی: بی آر ٹی کے لاکھوں مسافر اہم ترین سہولت سے محروم

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اربوں روپے کے منصوبے سے روزانہ لاکھوں شہریوں کے سفر کے لیے چلنے والے بی آر ٹی پشاور کے اسٹیشن پر موجود پبلک ٹوائلٹس ناقابل استعمال ہیں۔ صوبائی حکومت کی عدم توجہ اور بیڈ گورننس کی وجہ سے بی آر ٹی اسٹیشن کے واش رومز نشہ کرنے والوں کی آماجگاہ بن چکے ہیں۔

اس معاملے پر جب  بی آر ٹی کی ترجمان  سے مؤقف لینے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے انڈر آتا ہے۔ بی آر ٹی کی نگرانی ٹرانس پشاور کے پاس ہے، تاہم اس منصوبے کے بیشتر مقامات پر واش رومز پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر نگرانی ہیں۔ ٹرانس پشاور اور پی ڈی اے کی ملی بھگت اور کھینچم تانی میں شہریوں کے ٹیکس سے تعمیر کردہ واش رومز کو منشیات کے عادی افراد اور چوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

بی آر ٹی پشاور خیبرپختونخوا

متعلقہ مضامین

  • خیبرپختونخوا حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کا اعلان
  • وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وفد افغانستان روانہ کیا جائیگا، صوبائی مشیراطلاعات کے پی
  • جماعت اسلامی کے خیبر پختونخوا میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں
  • رمضان میں غریب خاندانوں کوکتنےکتنے ہزار روپے دیے جائیں گے؟اہم اعلان
  • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر ایئر ایمبولنس میں تبدیل کیا جائیگا
  • ’رمضان میں ہر حلقے میں 5 ہزار غریب خاندانوں کو 10 ہزار روپے دیے جائیں گے‘
  • خیبر پختونخوا حکومت کی نااہلی: بی آر ٹی کے لاکھوں مسافر اہم ترین سہولت سے محروم
  • افغان صورتحال کا براہ راست اثر کے پی اور قبائلی اضلاع پر پڑتا ہے، بیرسٹر سیف
  • ٹنڈوجام: گورنمنٹ پرائمری اسکول حیدر شاہ آبڑی میں سینئر استاد لال محمد سموں کی جانب سے غریب اور مستحق طلباء میں کپڑے تقسیم کے جا رہے ہیں