Jasarat News:
2025-02-01@05:51:17 GMT

محرابپور،بچوں کی تکرار میں بڑے کھود پڑے

اشاعت کی تاریخ: 1st, February 2025 GMT

محراب پور(جسارت نیوز)بچوں کی تکرار میں بڑے کھود پڑے، خواتین سمیت تین زخمی، مورو پولیس تھانہ کی حدود گاؤں سردار خان میں بچوں کے درمیان جھگڑے کو ختم کرانے کے بجائے بڑے بھی فریق بن گئے تو جھگڑا تصادم میں بدل گیا جس میں ڈنڈے، اینٹیں، مکے چل گئے جس میں خالد حسین انکی اہلیہ اور ساس ڈنڈے لگنے سے زخمی ہوگئی، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق جھگڑا دو بھائیوں اور ان کے اہل خانہ کے درمیان ہوا ہے پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سیہون میں مسافر کوچ اورکار میں خوفناک تصادم ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

سیہون میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم سے 3 افرادجاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے روڈ پر تیزرفتاری کے  دوران اوورٹیک کرتے ہوئے  پیش آیا، کار حیدر آباد سے سیہون اور کوچ پشاور سے کراچی کی طرف جارہی تھی۔حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے افراد اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے حادثے کی  تحقیقات شروع کردیں۔

متعلقہ مضامین

  • محرابپور،بے امنی عروج پر، سیپکو ملازم رہزنوں کے نشانے پر
  • تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ صنوبر سٹی میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا، 2چینی شہری زخمی
  • خیبر پختونخوا: اپر کرم میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر زخمی
  • اپر کرم میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر زخمی
  • صوابی: جہانگیرہ روڈ پر رکشے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
  • ملتان میں گیس باؤزر دھماکے میں زخمی خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا
  • محرابپور،آتشزدگی کے دو واقعات
  • کراچی: مبینہ مقابلے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
  • سیہون میں مسافر کوچ اورکار میں خوفناک تصادم ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی