وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان کی پہلی مکمل الیکٹرک بس کا معائنہ کر رہی ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

مریم نواز کے ٹوئیٹ پر شرجیل میمن کا جواب آگیا

کراچی (آئی این پی)سندھ کے سینئر  وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب  نہیں سندھ میں پہلے الیکٹرک بسیں چلیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا پنجاب نہیں سندھ وہ پہلا صوبہ ہے جہاں الیکٹرک بسوں کا منصوبہ شروع کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب دوسرا صوبہ ہے  جوای وی بسیں لارہا ہے، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت جنوری 2023 میں ہی الیکٹرک بسیں شروع کرچکی۔

شرجیل میمن  نے یٹوئٹ کیساتھ موقر اخبارات کے تراشے  بھی منسلک کردیئے ۔ اس سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ پنجاب پہلا صوبہ ہے جہاں الیکٹرک بسوں کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے۔

   میں ملک سے باہر جا رہا ہوں،  فیض حمید کوسزائے موت ہوگی یا پھرعمرقید ہوگی،فیصل واوڈا کا دعویٰ 

مزید :

متعلقہ مضامین

  • مریم نواز کے ٹوئیٹ پر شرجیل میمن کا جواب آگیا
  • مریم نواز نے پاکستان کی پہلی ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا
  • وزیر اعلی مریم نواز کی قیادت میں عوام تک صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں،خواجہ سلمان رفیق
  •  وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی مکمل الیکٹرک وہیکل بس سروس کا افتتاح کردیا
  • وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان کی پہلی ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا
  • وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کر دیا
  • وزیراعلیٰ پنجاب نے ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا
  • وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کارنگ روڈ راولپنڈی کادورہ