کاٹی کے صدر جنیدنقی سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کے ایم ڈی طارق نظامانی کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں، زبیر چھایا اور دیگر بھی موجود ہیں

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

فخر عالم کے گھر چوری کی واردات ، اداکار شدید مایوس

پاکستان شوبز کے معروف اداکار، گلوکار اور میزبان فخر عالم کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے فخر عام نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اطلاع دی کہ چور ان کے گھر کا صفایا کرگئے ہیں۔

فخر عالم نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ان کے کراچی میں موجود گھر کو لوٹ لیا گیا ہے جبکہ پولیس جائے وقوع پر موجود ہے اور واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

پولیس کے مطابق فخرعالم کے گھرپرتعینات معمر چوکیدار کوکسی نامعلوم شخص نے آگرنشہ اور کھانا دیا ہے اور کھانا کھانے کے بعد معمر چوکیدار بےہوش ہوگیا جس کے بعد 3 سے 4 ملزمان فخرعالم کے گھرمیں داخل ہوئے ہیں ملزمان نے گھر میں داخل ہونے کے بعد کمروں میں موجود الماریوں اوردیگر سامان کی تلاشی لی.

ملزمان نے فخر عالم کے گھر میں موجود تجوری کو بھی توڑنے کی کوشش کی، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کے بعد چوری کی واردات میں ملوث ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ 

اداکار کا کہنا تھا کہ ان کیلئے چیزیں اہم نہیں ہیں لیکن ذہنی سکون بےحد ضروری ہے اور اس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، انہیں نے اس صورتحال پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اُمید ہے کہ چور کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

انہوں نے لوگوں کو چوکنا رہنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ان کا اصل نقصان ذہنی سکون کا کھونا ہے کیونکہ یہ سب ان کیلئے پریشان کن ہے۔

ایک پر فخر عالم کے مداحوں کی جانب سے ان کے گھر میں چوری کی واردات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت اور ملزم کو پکڑنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پیکا ایکٹ کی متنازع شق بتائیں، بات کرنے کو تیار ہیں، عطا تارڑ
  • پارلیمنٹ نے ضروری سمجھتے ہوئے پیکا ایکٹ کی منظوری دی، عطاتارڑ
  • امریکی خاتون نےکراچی کو تفریح گاہ بنالیا،سڑکوں پر گھومنے نکل آئی
  • ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر محکمہ کھیل حکومت سندھ اور ایس او اے کے سیکریٹری احمد علی راجپوت کراچی اوپن سافٹ بال کےفاتح کپتان کو وننگ ٹرافی دے رہے ہیں، فوٹو میں گلفراز خان، ریاض الدین اور اعجاز الدین بھی موجود ہیں
  • ندیم ارشاد کیانی کی ریٹائرمنٹ کے باوجود ویب سائٹ پر بطور سیکرٹری برقرار
  • فخر عالم کے گھر چوری کی واردات ، اداکار شدید مایوس
  • آپ کچن ویسٹ کو ری سائیکل کرکے اپنے استعمال میں کیسے لا سکتے ہیں؟
  • طارق فضل چوہدری کا پی ٹی آئی پر ملک دشمنوں سے مدد لینے کا الزام
  • گلگت بلتستان کے اسپتالوں کی صفائی کے لیے ویسٹ منیجمنٹ سے معاہدہ طے پاگیا