حیدرآباد: مقامی اسکول میں منعقدہ اسپورٹس ڈے کے موقع پر بچے Hurdlingریس میں شریک ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

عزیز میموریل ہاکی کلب ٹیم سندھ لیول پر کھیلنے کراچی پہنچ گئی

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سیکنڈ چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں عزیز میموریل ہاکی کلب کی ٹیم نے حیدرآباد ڈویژن کوالیفائی کرکے سندھ لیول پر کھیلنے کراچی پہنچ گئی۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ حیدرآباد ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید وسیم حسین اور سیکرٹری انجینئر طاہر حبیب عابد نے عزیز میموریل ہاکی ٹیم حیدرآباد ڈویژن کوالیفائی کرنے اور تھرڈ رائونڈ سندھ کھیلنے کے لیے جانے والی ٹیم سے ملاقات کے دوران کہی۔ سیکرٹری انجینئر طاہر حبیب عابد نے کہا کہ ہم آج اپنا اہم میچ کراچی میں کھیلیں گے، اُمید کرتے ہیں کہ ان شا ء اللہ تھرڈ رائونڈ سندھ جتنے کے بعد فائنل لاہور میں کھیلنے کا ارادہ ہے، ہاکی کپتان عزیز میموریل حیدرآبادکی ہاکی ٹیم نے حیدرآباد کا سر فخر سے بلند کیا ہے، جیت کا مشن لے کر آگے بڑھائیں گے۔

متعلقہ مضامین

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی:2 کشمیری نوجوان شہید
  • سعودی عرب: پاکستان سمیت 15ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں
  • لاڑکانہ: بیگم نصرت بھٹو گرلز ڈگری کالج میں منعقدہ اسپورٹس ڈے کے موقع پر طالبات ریس میں شریک ہیں
  • پاکستان، غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں پندرہ سالہ لڑکی کا قتل
  • مسئلہ پاراچنار کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کو مقامی عمائدین نے ناکام بنا دیا، علامہ احمد اقبال رضوی
  • حیدرآباد بورڈ، ناظم امتحانات کو برطرف کرنے کی رپورٹ طلب
  • حیدرآباد: خاتون خودکشی کی کوشش کرتے کھڑکی میں پھنس گئی
  • عزیز میموریل ہاکی کلب ٹیم سندھ لیول پر کھیلنے کراچی پہنچ گئی
  • انڈیا میں منعقدہ کمبھ میلے میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 38 افراد ہلاک، مزید اموات کا خدشہ