ایتھوپیا کی سیاحتی پولین کا پاکستان ٹریول مارٹ 2025 میں افتتاح
اشاعت کی تاریخ: 31st, January 2025 GMT
ایتھوپیا کی سیاحتی پولین کا پاکستان ٹریول مارٹ 2025 میں افتتاح WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2025 سب نیوز
کراچی(سب نیوز) ایتھوپیا کی سیاحتی پولین کا پاکستان ٹریول مارٹ 2025 میں افتتاح ہوگیا،
سندھ کے وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے ایتھوپیا کی سیاحتی پولین کا افتتاح کر دیا
ایتھوپیا نے پاکستان ٹریول مارٹ 2025 میں اپنا پویلین جمعہ کے روز قائم کیا۔
وزیر ثقافت و سیاحت کی پویلین میں آمد پر، کراچی میں ایتھوپیا کے اعزازی قونصل ابراہیم خالد تواب نے استقبال کیا ۔
وزیر ثقافت و سیاحت نے کہا کہ ٹریول مارٹ میں ایتھوپیا کے پویلین کا قیام ایتھوپیا اور پاکستان کے بڑھتے ہوئے تعلقات کا عکاس ہے۔
ذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
اوگرا نے اپریل کے لیے آر ایل این جی قیمتوں کا تعین کر دیا
اوگرا نے اپریل 2025 کے لیے آر ایل این جی قیمتوں کا تعین کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق ایس این جی پی ایل کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 4.89 فیصد اضافہ ہوا، ایس ایس جی سی ایل ٹرانسمیشن قیمت میں 5.44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اس کے علاوہ ایس ایس جی سی ایل ڈسٹری بیوشن قیمت میں 1.06 فیصد کمی ہوئی۔
اوگرا کے مطابق قیمتوں میں تبدیلی کا اطلاق یکم اپریل 2025 سے ہو گا، جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ قیمتوں میں فرق کی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ اور یو ایف جی میں کمی ہے۔