Nawaiwaqt:
2025-01-31@11:58:38 GMT

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

اشاعت کی تاریخ: 31st, January 2025 GMT

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ کاروبار ی ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 719 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 925 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 1719 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 13 ہزار 206 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز 15 ارب 73 کروڑ 71 لاکھ 22 ہزار 573 روپے مالیت کے 17 کروڑ 22 لاکھ 44 ہزار 205 شیئرز کا لین دین ہوا۔  

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: سٹاک مارکیٹ میں

پڑھیں:

اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن بھی مندی،100 انڈیکس میں 543 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے تیسرے دن بھی مندی کا رحجان رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔

مسلسل تیسرے دن مندی کے سبب 55.13فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید 31ارب 96کروڑ 47لاکھ 80ہزار 278روپے ڈوب گئے۔ 

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 543 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 487 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 44.92 کروڑ شیئرز کے سودے 28.18 ارب روپے میں طے ہوئے ۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے کم ہوکر 13 ہزار 738  ارب روپے ہے۔

متعلقہ مضامین

  • اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، 100 انڈیکس میں 1719 پوائنٹس کا اضافے
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،722پوائنٹس کا اضافہ
  • اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن بھی مندی،100 انڈیکس میں 543 پوائنٹس کی کمی
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی سے 7 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ جاری ، ڈالر کی قیمت میں کمی
  • شرح سود میں کمی سے اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بڑا دھچکا، 1489 پوائنٹس کی بڑی کمی کا شکار
  • پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1489 پوائنٹس کی بڑی کمی
  • پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 1489 پوائنٹس کی بڑی کمی