Nai Baat:
2025-01-31@08:48:08 GMT
حج 2025:حجاج کرام کو طبی سہولت فراہم کرنے کے لیے ڈاکٹروں اور طبی عملے سے درخواستیں طلب
اشاعت کی تاریخ: 31st, January 2025 GMT
اسلام آباد : حج 2025 کے دوران حجاج کرام کو صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے وزارت مذہبی امور نے ڈاکٹرز اور طبی عملے سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔
ترجمان کے مطابق، یہ درخواستیں 9 فروری 2025 تک آن لائن جمع کی جا سکتی ہیں، اور انہیں نیشنل ٹیسٹنگ سروس (NTS) کے ذریعے بھیجنا ہوگا۔ درخواست دینے کے خواہشمند افراد کو اپنے کاغذات بھی اسی تاریخ تک بھیجنے ہوں گے۔
.ذریعہ: Nai Baat
پڑھیں: