Jang News:
2025-01-31@07:48:15 GMT

بلوچستان: دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیاں ختم

اشاعت کی تاریخ: 31st, January 2025 GMT

بلوچستان: دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیاں ختم

— فائل فوٹو

بلوچستان میں ایک ماہ قبل لگائی گئی دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، دھرنے اور جلسوں پر پابندی

محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق چار سے زائد افراد کے اجتماع اور اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی ہے۔

محکمۂ داخلہ بلوچستان نےصوبے بھر میں امن و امان کی صورتِ حال کے پیشِ نظر 30 دسمبر کو دفعہ 144 کے تحت ریلیوں، جلسے و جلوس اور 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی لگائی تھی۔

محکمۂ داخلہ بلوچستان کی جانب سے اس کی مدت میں توسیع نہیں کی گئی۔

 

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

 سوشل میڈیا پر مذہبی توہین آمیز مواد پھیلانے پر 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ آسلام آباد نے سوشل میڈیا پر مذہبی توہین آمیز مواد پھیلانے کے الزامات پر 2 ملزمان کو سزائے موت سنا دی۔

سزائے موت اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے سنائی، ملزمان کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد پھیلانے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد میں مقدمہ درج تھا۔

ملزمان ایاز بن طارق اور آفاق احمد کو دفعہ 295 سی میں سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔


ملزمان کو دفعہ 295 بی میں عمر قید،دفعہ 298 اے میں تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

 ملزمان کو پیکا کی سیکشن 11 میں 7 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی، ملزمان کے خلاف 2021 میں ایف آئی اے سائبر کرائم سیل اسلام آباد نے مقدمہ درج کیا تھا۔

 

متعلقہ مضامین

  • بلوچستان میں دفعہ 144 کے تحت عائد تمام پابندیاں ختم
  • ایف بی آرکا جائیداد کی خریداری پرعائد پابندیاں نرم کرنے سے انکار  
  • پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144نافذ
  • پشاور میں دفعہ 144 نافذ، اسلحہ کی نمائش، کالے شیشوں پر پابندی
  • ’حاضری لگائی اور چلے گئے‘، سابق کرکٹر کی روہت شرما سمیت دیگر کھلاڑیوں پر کڑی تنقید
  • ایف بی آر کا جائیداد کی خریداری پر عائد پابندیاں نرم کرنے سے انکار
  • مرد و خواتین اداکاروں کے سیٹ پر نشہ کرکے آنے پر پابندی لگائی جائے، محسن عباس حیدر
  •  سوشل میڈیا پر مذہبی توہین آمیز مواد پھیلانے پر 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی
  • بھارت کیساتھ جموں و کشمیر کا رشتہ دفعہ 370 اور 35A کی بنیاد پر جڑا ہے، فاروق عبداللہ