Jasarat News:
2025-04-30@17:23:22 GMT

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 30th, January 2025 GMT

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، مرکزی بینک کے مطابق جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے اضافے سے 278 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 82 پیسے پر مستحکم رہا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: انٹربینک میں ڈالر

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی موجودہ قیمت جانئے

گزشتہ روز کے اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3400 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2915 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 96 ہزار 467 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 34 ڈالر کمی کے بعد 3276 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ مضامین

  • اوگرا نے مئی کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
  • سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی موجودہ قیمت جانئے
  • خوشخبری ،ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا ،نئی قیمت کیا ؟ جانیں
  • اوگرا نے ایل پی جی کی قمیتوں میں کمی کر دی 
  • انٹربینک میں روپیہ تگڑا، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مضبوط
  • سونے کی قیمتوں کی ایک مرتبہ پھراونچی اُڑان، کتنا اضافہ؟ جانئے
  • سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
  • پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
  • زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
  • سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ، تفصیلا ت جانئے