City 42:
2025-01-30@19:41:59 GMT

شکر گڑھ : ڈرم میں دم گھٹنے سے 2 بچےجاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 30th, January 2025 GMT

ویب ڈیسک: شکر گڑھ کے گاؤں بہلول پور میں 2بچے آٹے کے ڈرم میں بند ہو کر دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔

 ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے  وقت بچے گھر میں اکیلے تھے،جاں بحق ہونے والوں میں 4سالہ حیدراور 6سالہ نواز شامل  ہیں۔

 پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔


 

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شہری زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد آباد پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا ، فائرنگ میں ملوث تینوں اہلکاروں کو گرفتار کرلیا قائد آباد تھانے کی حدود میں تعینات تین پولیس اہلکار شمشیر ، یاسر اور ثاقب نے گشت کے دوران ایک شہری ماجد اسلم کو روکا پولیس اہلکاروں اور شہری کے درمیان سخت تلخ کلامی ہوئی ،پولیس اہلکاروں نے بد زبانی کی شہری نے جواب دیا جس میں طیش میں آکر پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر کے شہری ماجد اسلم کو زخمی کر دیا۔

متعلقہ مضامین

  • معروف نوجوان ٹک ٹاکر گولی لگنے سے چل بسا
  • ایک ہزار کے نوٹ نے 5 پولیس اہل کاروں کو معطل کروا دیا
  • صارم کیس‘ معلم کے کمرے سے ادویات ملی ہیں‘ذرائع
  • پنجاب میں بڑھتے جرائم
  • لجپت روڈ گھر سے بزر گ خاتون کی لاش برآمد
  • چھوٹے سے غزہ نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، آیت اللہ خامنہ ای
  • نارتھ کراچی میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد
  • لاہور میں غیرت کے نام پر قتل کا مقدمہ 14 سال بعد درج
  • پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شہری زخمی