حیدرآباد: سندھ پنشنرز گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام پنشنرز کے مسائل کے حل کے لیے کنونشن سے مقررین خطاب کر رہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سندھ ہائیکورٹ کا ٹریفک سگنلز پر خواجہ سراؤں اور بھکاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حکم

کراچی:

سندھ ہائیکورٹ نے ٹریفک سگنلز پر خواجہ سراؤں اور بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا۔  

ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کے روبرو ٹریفک سگنلز پر خواجہ سراؤں، عورتوں اور بچوں کی جانب سے بھیک مانگنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

 عدالت نے ریمارکس دیے کہ شہر بھر کے کسی بھی سنگل پر خواجہ سرا، مرد خواتین یا بچے بھکاری موجود نہ ہوں۔ عدالت نے ڈی آئی جی ٹریفک کو ٹریفک سگنلز پر بھکاریوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

 عدالت نے ریمارکس دیے کہ بھکاری خواجہ سرا، مرد، خواتین اور بچے شہریوں کو ناصرف پریشان بلکہ حراساں بھی کرتے ہیں۔

 ان تمام افراد کیخلاف کارروائی کی جائے جو شہریوں کو پریشان اور حراساں کرتے ہیں۔ عدالت نے  پولیس کو ٹریفک سگنلز پر بھکاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا۔

متعلقہ مضامین

  • ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل حل کئے جائیں،سندھ پنشنرز گرینڈ الائنس
  • سندھ ہائیکورٹ کا ٹریفک سگنلز پر خواجہ سراؤں اور بھکاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حکم
  • حیدرآباد ،نیو وحدت کالونی کی گلیاں گندے پانی کی لپیٹ میں
  • فضل الرحما ن کو حکومت مخالف گرینڈ الائنس میں شمولیت کی دعوت
  • اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کامن ویلتھ ایشیا یوتھ الائنس سمٹ سے خطاب کررہے ہیں
  • پی ٹی آئی قیادت کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، گرینڈ الائنس میں شرکت کی دعوت
  • نوجوان تبدیلی کی نوید اور پرامن و خوشحال مستقبل کی ضمانت ہیں، قومی ترقی و پالیسی سازی میں نوجوانوں کا کردار بڑھانے کی ضرورت ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کامن ویلتھ ایشیا یوتھ الائنس سمٹ سے خطاب
  • پی ٹی آئی قیادت کی مولانا فضل الرحمان سے آج ملاقات طے ہوگئی
  • حیدرآباد: مرکزی مسلم لیگ سندھ کے صدر فیصل ندیم حیدر چوک پر حقوق سندھ مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں