Jang News:
2025-04-16@13:23:18 GMT

کیس جسٹس منصور کے ریگولر بینچ میں کیسے فکس ہوا؟ وضاحت طلب

اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT

کیس جسٹس منصور کے ریگولر بینچ میں کیسے فکس ہوا؟ وضاحت طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان ( ایس سی پی ) نے کسٹم ایکٹ تشریح کیس میں عدالت عظمیٰ کی فکسر برانچ کے افسران کو نوٹس جاری کردیا۔

ذرائع کے مطابق ایس سی پی رجسٹرار آفس نے نوٹس کے ذریعے استفسار کیا کہ جسٹس منصور علی شاہ کے ریگولر بینچ میں قانونی تشریح کا مقدمہ کیسے فکس ہوا؟

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ فکسر برانچ کے افسران کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کی گئی ہے۔

نوٹس کے متن کے مطابق بتایا جائے کہ آئینی بینچ کا مقدمہ جسٹس منصور علی شاہ کی ریگولر بینچ میں کیسے لگ گیا؟

ذرائع رجسٹرار آفس کے مطابق افسران سے نوٹس پر 7 روز میں جواب مانگا گیا ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ کے بینچ نے کسٹم ڈیوٹی ایکٹ مقدمہ آرٹیکل 191 اے کے تناظر میں سننے کا فیصلہ کیا تھا، پریکٹس پروسیجر کمیٹی نے کسٹم ڈیوٹی ایکٹ کا مقدمہ آئینی بینچ کو بھجوادیا تھا۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: کے مطابق

پڑھیں:

آئینی بینچ میں مزید دو ججز شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید دو ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعہ 18 اپریل کو چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن اجلاس دو بجے ہوگا۔

اجلاس میں مستقل چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اور چیف جسٹس بلوچستان کیلئے ججز کے ناموں پر غور ہوگا۔

متعلقہ مضامین

  • آئینی بینچ کیلیے ججز کی نامزدگی؛ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا
  • راولپنڈی؛ نجی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج
  • کینسر ہوگا یا نہیں، یہ بات لائف اسٹائل کیسے طے کرتا ہے؟
  • اسلام آباد: خاتون ٹک ٹاکر کی پولیس افسران کی سیٹ پر ویڈیو، ایس ایچ او اور تھانہ محرر معطل
  • کیا وفاقی حکومت سپر ٹیکس کی رقم اس طرح سے صوبوں میں تقسیم کر سکتی ہے؟ جج آئینی بینچ
  • آئینی بینچ میں مزید دو ججز شامل کرنے کیلیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب
  • آئینی بینچ میں مزید دو ججز شامل کرنے کا فیصلہ
  • آئینی بینچ میں مزید دو ججز شامل کرنے کا فیصلہ،چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا
  • آئینی بینچ میں مزید دو ججز شامل کرنے کا فیصلہ
  • ججز تبادلہ، سنیارٹی کیس: سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے 3 ججز کو نوٹس جاری کردیے