ایران کے صوبہ خراسان کے گورنر غلام حسین مظفری کی گورنر سندھ سے ملاقات
اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT
خراسان کے گورنر ڈاکٹر غلام حسین مظفری کی قیادت میں ایرانی تاجر وفد نے کراچی کے تاجروں کے وفد سے بھی پانچ گھنٹہ طویل ملاقات کی۔ پاکستانی تاجروں کے 30 رکنی وفد کی قیادت معروف تاجر رہنما زبیر موتی والا جبکہ 30 رکنی ایرانی وفد کی قیادت مشہد چیمبر آف کامرس کے صدر کررہے تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ایران کے صوبہ خراسان کے گورنر غلام حسین مظفری کا دورہ کراچی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے صوبہ خراسان کے گورنر ڈاکٹر غلام حسین مظفری نے ملاقات کی۔ گورنر ہاؤس سندھ میں ہونے والی ملاقات کے دوران ایران سے تجارت بڑھانے، سیاحت کے فروغ اور دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان اور ایران نہ صرف پڑوسی بلکہ برادر مسلم ممالک ہیں، ایران سے تجارت بڑھانے کے لئے ٹھوس حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے، پاکستان اور ایران کے درمیان سیاحت بڑھانا چاہتے ہیں، پاک ایران تعلقات خطہ سے غربت کے خاتمہ میں اہم ثابت ہورہے ہیں۔ گورنر خراسان ڈاکٹر غلام حسین مظفری نے گورنر سندھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آکر بہت خوشی محسوس ہورہی ہے۔ بعدا ازاں خراسان کے گورنر ڈاکٹر غلام حسین مظفری کی قیادت میں ایرانی تاجر وفد نے کراچی کے تاجروں کے وفد سے بھی پانچ گھنٹہ طویل ملاقات کی۔ پاکستانی تاجروں کے 30 رکنی وفد کی قیادت معروف تاجر رہنما زبیر موتی والا جبکہ 30 رکنی ایرانی وفد کی قیادت مشہد چیمبر آف کامرس کے صدر کررہے تھے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ڈاکٹر غلام حسین مظفری گورنر سندھ کا وفد کی قیادت تاجروں کے
پڑھیں:
پاکستان کوسرمایہ کاری کے حوالے سے خوشخبریاں مل رہی ہیں ، کامران ٹیسوری
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شہرقائد کے باسیوں کو تسلی دی ہے کہ کراچی لاوارث شہرنہیں، بہن بھائی کسی خوف کا شکار نہ ہوں۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کادورہ کیا اورکہا کہ کراچی لاوارث نہیں ہے میرے بہن بھائی کسی خوف کا شکار نہ ہوں۔
کامران ٹیسوری نے کہا کہ ڈمپر سے حادثہ اور سڑک بلاک کئے جانے کے بعد اب صورتحال قابو میں ہے۔ رات گئے سڑکوں پر اسی لئے نکلا ہوں تاکہ لوگوں میں تحفظ کا احساس رہے۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔
اس سے قبل گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب بھی کہا کہ صدر، وزیراعظم اورآرمی چیف معیشت کی بحالی کیلئےکوشاں ہیں، ہم سب چاہتے ہیں کہ پاکستان اپنی معاشی اڑان بھرے، کچھ عناصر ملکی معیشت کو بہترہوتے نہیں دیکھنا چاہتے۔
کامران ٹیسوری نے کہا کہ سب مل کرملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کرسکتے ہیں، افواج پاکستان ملکی سرحدوں کی حفاظت کر رہی ہیں، کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان کوسرمایہ کاری کے حوالے سے خوشخبریاں مل رہی ہیں۔ ہم پاکستان کے حالات کو سرمایہ کاری کیلئے ساز گار بنا رہے ہیں۔