آئی ایس او ڈی آئی خان کی مجلس عمومی
اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT
میں مرکزی فنانس سیکرٹری علی زین، خیبر پختونخوا کے ریجنل صدر محمد حسن اور ریجنل نائب صدر عاقب علی نے خصوصی شرکت کی اور اراکین آئی ایس او سے نئے تنظیمی ڈھانچے کے متعلق گفتگو کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
آئی ایس او ڈی آئی خان کی مجلس عمومی
آئی ایس او ڈی آئی خان کی مجلس عمومی
آئی ایس او ڈی آئی خان کی مجلس عمومی
آئی ایس او ڈی آئی خان کی مجلس عمومی
آئی ایس او ڈی آئی خان کی مجلس عمومی
آئی ایس او ڈی آئی خان کی مجلس عمومی
آئی ایس او ڈی آئی خان کی مجلس عمومی
آئی ایس او ڈی آئی خان کی مجلس عمومی
آئی ایس او ڈی آئی خان کی مجلس عمومی
آئی ایس او ڈی آئی خان کی مجلس عمومی
آئی ایس او ڈی آئی خان کی مجلس عمومی
آئی ایس او ڈی آئی خان کی مجلس عمومی
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی پہلی مجلس عمومی برائے سال 2024_25 کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ضلعی کابینہ و سالانہ پروگرام کی منظوری لی گئی، جس میں مرکزی فنانس سیکرٹری علی زین، خیبر پختونخوا کے ریجنل صدر محمد حسن اور ریجنل نائب صدر عاقب علی نے خصوصی شرکت کی اور اراکین آئی ایس او سے نئے تنظیمی ڈھانچے کے متعلق گفتگو کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ا ئی ایس او ڈی ا ئی خان کی مجلس عمومی
پڑھیں:
علی امین گنڈاپور کا بطور صدر پی ٹی آئی پختونخوا استعفا منظور
اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر کے عہدے سے استعفا منظور کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔
ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے خود ہی پارٹی کے صدر کے عہدے سے استعفا دیا تھا، جسے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے منظور کر لیا۔
اس سے قبل علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا کے پی ٹی آئی کے صدر کے عہدے سے ہٹا کر جنید اکبر کو نیا صدر مقرر کیا گیا تھا۔