آئی ایس او خیبر پختونخوا ریجن کا اجلاس عمومی
اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT
اجلاس میں ریجنل تعلیم سیکرٹری قرار حسنین نے خصوصی شرکت کی اور اراکین آئی ایس او سے نئے تنظیمی ڈھانچے کے متعلق گفتگو کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پشاور، آئی ایس او خیبر پختونخوا ریجن کا اجلاس عمومی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع پشاور جامعہ مسجد حیات آباد میں پہلی مجلس عمومی برائے سال 2024_25 کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ضلعی کابینہ و سالانہ پروگرام کی منظوری لی گئی، جس میں ریجنل تعلیم سیکرٹری قرار حسنین نے خصوصی شرکت کی اور اراکین آئی ایس او سے نئے تنظیمی ڈھانچے کے متعلق گفتگو کی۔ .ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ا ئی ایس او خیبر پختونخوا ریجن کا اجلاس عمومی
پڑھیں:
مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، فیصل واوڈا
سینئر سیاستدان اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں فیصل واوڈا اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل نے شرکت کی۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے بعد پی ٹی آئی پاکستان کی کوششیں چل رہی ہیں۔
دوران گفتگو زرتاج گل نے کہا کہ مائنز اینڈ منرلز بل پاس کروانےکےلیے حکومت کو خیبر پختونخوا کے عوام سے بات کرنا ہوگی۔