حکومت کی جانب سے حال ہی میں لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر کئے  گئے جسٹس (ر)فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق  سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا تھا کہ حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جگہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو نیا کمیشن سربراہ مقرر کیا ہے۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

سعودی شہزادے انتقال کرگئے

ریاض:

سعودی شاہی خاندان کے شہزادے محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق رائل کورٹ نے شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز السعود کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ منگل کے روز انتقال کرگئے۔

اعلامیے کے مطابق متوفی کی نماز جنازہ 29 جنوری کو بعد نماز عصر ریاض میں قائم امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

  • لاپتا افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس(ر) فقیر کھوکھر انتقال کرگئے
  • لاپتا افراد کمیشن کے 6 روزہ سربراہ فقیر کھوکھر کون تھے؟
  • جسٹس ریٹائرفقیر محمد کھوکھر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
  • سربراہ لاپتہ افراد کمیشن جسٹس(ر)فقیر محمد کھوکھر انتقال کرگئے
  • سربراہ لاپتہ افراد کمیشن جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے
  • لاپتا افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) فقیر کھوکھر انتقال کرگئے
  • حال ہی میں مقرر کیے گئے سربراہ لاپتہ افراد کمیشن جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے
  • لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کرگئے
  • سعودی شہزادے انتقال کرگئے