کوئٹہ: سبی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 عشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی. زلزلے کی گہرائی زمین میں 35 کلو میٹر تھی۔زلزلے کا مرکز 124 کلومیٹر مشرق سبی میں تھا۔
.ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جس کی شدت معلوم کی جارہی ہے ۔
مزید :