Jasarat News:
2025-04-30@21:44:12 GMT

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 2300 روپے مہنگا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 288700 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کے اضافے سے 247513 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 22 ڈالر سے بڑھ کر 7263  ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: سونے کی

پڑھیں:

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کمی کردی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ماہ مئی 2025 کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کمی کردی۔
اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کمی کر دی گئی ہے، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 38 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 145 روپے کمی کی گئی ہے۔
تین روپے کمی کے بعد ایل پی جی 248 روپے فی کلو کی بجائے 245 روپے فی کلو ہو گئی ۔
قیمتوں میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر 2931 کی بجائے 2893 روپے اور کمرشل سلنڈر 11276 روپے کی بجائے 11130 روپے میں فروخت ہو گا

Post Views: 1

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی موجودہ قیمت جانئے
  • اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کمی کردی
  • عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی
  • سونے کی قیمتوں کی ایک مرتبہ پھراونچی اُڑان، کتنا اضافہ؟ جانئے
  • سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
  • سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
  • پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
  • سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ، تفصیلا ت جانئے
  • فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ،نئی قیمت جانیں
  • عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ