Daily Mumtaz:
2025-01-30@18:50:56 GMT

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق احمد اسحاق جہانگیر کو اسٹیبلشمنٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال جنوری میں احمد اسحاق جہانگیر نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھالا تھا۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: احمد اسحاق جہانگیر کو دیا گیا

پڑھیں:

موٹرویز کے گرد حفاظتی باڑ کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم

اسلام آباد:

وفاقی حکومت نے موٹرویز کے گرد حفاظتی باڑ کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی جو 10 دن میں انکوائری رپورٹ پیش کرے گی۔

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت ہونیوالے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اجلاس میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سکھر سے حیدر آباد موٹروے ایم 6 کی تعمیر اْن کی اولین ترجیح ہے جسے کراچی تک بنایا جائے گا۔

سیالکوٹ سے کھاریاں اور راولپنڈی موٹروے کو 4 کی بجائے 6 لین بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے لیے کام جلد شروع ہو جائے گا۔

متعلقہ مضامین

  • موٹرویز کے گرد حفاظتی باڑ کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم
  • ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر بھی عہدے سے فارغ،وجوہات سامنے آ گئیں۔
  • ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی
  • ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سلمان چودھری کو ڈی جی ایف آئی اے لگانے کا فیصلہ
  • ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیرکی برطرفی کی وجہ سامنے آ گئی
  • یونان کشتی حادثے کے حوالے سے خراب کارکردگی، ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
  • ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق کو عہدے سے ہٹا دیاگیا،نوٹیفکیشن جاری
  • ایف آئی اے کے سربراہ احمد اسحٰق جہانگیر عہدے سے برطرف
  • ڈی جی آئی ایف آئی اے احمد اسحاق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا