Islam Times:
2025-04-30@17:36:38 GMT

خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT

خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اس کے علاوہ ہنزہ میں منفی 6، کوئٹہ منفی 3، اسلام آباد ایک، پشاور، مظفرآباد 3، ملتان، سکھر، ڈیرا اسماعیل خان 6، لاہور، نوابشاہ7 اور کراچی میں 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ ہنزہ میں منفی 6، کوئٹہ منفی 3، اسلام آباد ایک، پشاور، مظفرآباد 3، ملتان، سکھر، ڈیرا اسماعیل خان 6، لاہور، نوابشاہ7 اور کراچی میں 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے آج خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

صدر ایس یو سی خیبر پختونخوا وسیم ترابی کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان

وسیم اظہر ترابی اور صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا کاظم حسین مطہری کی شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے تنظیمی احباب کیساتھ ایک مشاورتی نشست ہوئی، جس میں مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے خصوصی شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر وسیم اظہر ترابی نے تنظیم سازی اور جماعت کی فعالیت کے حوالے سے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ دورہ کے موقع پر جامعتہ النجف کوٹلی امام حسینؑ میں صوبائی صدر وسیم اظہر ترابی اور صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا کاظم حسین مطہری کی شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے تنظیمی احباب کیساتھ ایک مشاورتی نشست ہوئی، جس میں مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے خصوصی شرکت کی۔ نشست میں صوبائی نائب صدر مولانا سید عابد حسین شاہ، ڈویژنل صدر سید اختر حسین شاہ، ڈویژنل جنرل سیکرٹری سید انصار علی زیدی، مولانا محمد حسن وحیدی آرگنائزر تحصیل پہاڑ پور، سید ضیا الحسن نقوی آرگنائزر تحصیل ڈیرہ سٹی نے شرکت کی۔ تحصیل آرگنائزرز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کی جانے والی تنظیمی سازی کے حوالے سے صوبائی صدر کو بریفنگ دی۔

متعلقہ مضامین

  • خیبر پختونخوا میں بڑا مالی اسکینڈل، 40 ارب روپے کی خورد برد کا انکشاف
  • خیبر پختونخوا میں شدید گرمی کی لہر جاری، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
  • پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے. امریکی جریدے کا انتباہ
  • خیبر پختونخوا: کوہستان میں سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے خردبرد، معاملہ کیا ہے؟
  • آج سے 4 مئی تک اسلام آباد، مری، گلیات میں بارش کا امکان
  • خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کی لہر جاری؛  تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
  • پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے: امریکی اخبار نے خبردار کر دیا
  • صدر ایس یو سی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے دورے
  • صدر ایس یو سی خیبر پختونخوا وسیم ترابی کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان
  • کراچی میں آج بھی گرمی کی لہر، پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان