سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے فلمی ڈیبیو کی تصدیق
اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT
بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے فلمی ڈیبیو کی تصدیق کر دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار کرن جوہر کا ماننا ہے کہ فلم اور اداکاری سیف علی خان کے خاندان کے خون میں شامل ہے۔
کرن جوہر نے سیف علی خان اور امریتا سنگھ کے ساتھ اپنے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ابراہیم علی خان کے فلمی ڈیبیو کی تصدیق کی ہے۔
View this post on InstagramA post shared by Karan Johar (@karanjohar)
بھارتی ہدایت کار نے اس حوالے سے زیادہ تفصیلات نہیں بتائیں تاہم ان کی اس حوالے سے کی گئی پوسٹ پر اداکارہ بپاشا باسو اور دیگر مداحوں نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ابراہیم علی خان ہدایت کار کرن جوہر کی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں بطور معاون ہدایت کار کام کر چکے ہیں۔
.ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: ابراہیم علی خان سیف علی خان علی خان کے ہدایت کار کرن جوہر
پڑھیں:
کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور بہتے ہوئے پانیوں۔ o اور بکثرت پھلوں میں۔ o جو نہ ختم ہوں نہ روک لئے جائیں۔ o اور اونچے اونچے فرشوں میں ہوں گے۔ o ہم نے ان (کی بیویوں کو) خاص طور پر بنایا ہے۔ o