Jasarat News:
2025-01-30@06:42:51 GMT

پی ایم ای ایکس میں 63.668 بلین روپے کے سودے

اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT

کراچی(کامرس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز میٹلز، انرجی، کوٹس اورانڈیکس کے 63.612بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 57،709 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 24.627 بلین روپے رہی۔ جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 21.185 بلین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 7.

589 بلین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 3.247 بلین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 2.787 بلین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 1.150بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 1.247 بلین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 650.869 ملین روپے، کاپرکے سودوں کی مالیت 419.151 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 359.808 ملین روپے، جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 155.332 ملین روپے رہی۔

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کے سودوں کی مالیت ملین روپے بلین روپے

پڑھیں:

گورنر سندھ کا عوام کو 40 سے 45 لاکھ روپے میں گھر بناکر دینے کا اعلان

میراتھون کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں ہم کراچی کے عوام کو ایک خصوصی تحفہ دینا چاہتا ہوں، چند ماہ میں گھر دینے کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا، مڈل کلاس طبقہ مستقبل میں اپنے گھر میں رہ سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 2 سے 3 ماہ میں عوام کو تحفہ دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ کوشش ہے 40 سے 45 لاکھ روپے میں مڈل کلاس لوگوں کو گھر دیا جائے جب کہ آئندہ کوئی قبضہ کرے گا تو ہم سب مل کر قبضہ خالی کروائیں گے۔ میراتھون کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ غیر ملکی افراد کی موجودگی نے کراچی میراتھون کو چار چاند لگا دئیے، میراتھون میں ان سب کی شرکت، عالمی ہم آہنگی اور دوستی کا پیغام ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ مہنگائی کے اس دور میں ہم کراچی کے عوام کو ایک خصوصی تحفہ دینا چاہتا ہوں، چند ماہ میں گھر دینے کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا، مڈل کلاس طبقہ مستقبل میں اپنے گھر میں رہ سکتا ہے۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد کراچی کی رونقیں بحال کرنا ہے، پولو کھیل کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • پی ایم ای ایکس میں 39.233 بلین روپے کے سودے
  • پیسے آتے کس کو برے لگتے ہیں، ارکان پارلیمنٹ تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے پر بہت خوش
  • انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
  • سی ڈی ڈبلیو پی: 259.68ارب روپے مالیت کے 16ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
  • پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1489 پوائنٹس کی بڑی کمی
  • پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 1489 پوائنٹس کی بڑی کمی
  • پی ایم ای ایکس میں 43.932 بلین روپے کے سودے
  • غیر ظاہر شدہ رقم سے ایک کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی پراپرٹی خریدنے پر پابندی
  • گورنر سندھ کا عوام کو 40 سے 45 لاکھ روپے میں گھر بناکر دینے کا اعلان