Express News:
2025-04-15@09:03:01 GMT

کراچی: مبینہ مقابلے میں دو زخمی سمیت تین ڈاکو گرفتار

اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2025 GMT

بلال کالونی پولیس نے مبینہ مقابلے میں دو زخمی سمیت تین ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔

بلال کالونی پولیس نے نیو کراچی عیدگاہ گراؤنڈ سیکٹر فائیو ڈی میں مبینہ مقابلے کے دوران دو زخمی سمیت تین ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق زخمی دو ڈاکوؤں کو عبدالرحمٰن اور سید علی وقار جبکہ تیسرے ساتھی کو شاہ زیب کے نام سے شناخت کیا گیا۔

پولیس نے ڈاکوؤں کے قبضے سے دو  پستول، دو موٹر سائیکلیں 125 اور 70 برآمد کرلی جبکہ پولیس نے دونوں زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا جبکہ تیسرے ڈکیت کو تھانے منتقل کر دیا جس سے پوگچھ کا عمل جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ڈاکوؤں کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کرایا جا رہا ہے۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: پولیس نے

پڑھیں:

کویت سے گرفتار 2 ملزمان لاہور منتقل

—فائل فوٹو

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کر کے کویت سے گرفتار 2 ملزمان کو لاہور منتقل کر دیا۔

ایف آئی اے کے ترجمان  کا کہنا ہے کہ 2 سال سے لاپتہ کمسن بچی کو بھی وطن واپس منتقل کیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ گرفتار ملزمان اغواء اور جعلسازی کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

متعلقہ مضامین

  • خیر پور: دشمنی پرفائرنگ، خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق، 2 بچیاں زخمی
  • کراچی: برف کے کارخانے میں گیس لیکیج سے دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
  • کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، بچی سمیت دو افراد زخمی
  • کراچی: مختلف علاقوں میں ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے
  • کراچی: لانڈھی میں برف کے کارخانے میں گیس لیکج سے دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
  • مانسہرہ: خاتون سمیت 4 منشیات فروش گرفتار
  • 13 سالہ لڑکی کا مہینوں تک ریپ کرنے والے 4 نوجوان لڑکوں سمیت 8 افراد گرفتار
  • لاہور؛ گھر میں ڈکیتی کی واردات کرنے والا ڈاکو 13 سال بعد گرفتار
  • کویت سے گرفتار 2 ملزمان لاہور منتقل
  • اسلام آباد میں پولیس مقابلہ، سنگین وارداتوں میں ملوث ڈاکو ہلاک