Daily Mumtaz:
2025-01-30@06:37:29 GMT

پی ٹی آئی کے ورکرزبہت جلد یوم نجات منائیں گے،کنڈی

اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2025 GMT

پی ٹی آئی کے ورکرزبہت جلد یوم نجات منائیں گے،کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ گومل کی بنیاد 1974 میں ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی تھی،ہماری توجہ خیبر پختونخوا میں امن وامان پر ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کا مشکور ہوں جنہوں نے کرم معاملے پر ساتھ دیا،خیبر پختونخواکے امن کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس گیا۔
انہوں نے کہاکہ
میں کسی کے ریموٹ کنٹرول پر نہیں چلتا،سنا ہے کہ وزیراعلیٰ پاؤں پڑ رہا تھا ،اصلی پی ٹی آئی جشن منا رہی ہے،پی ٹی آئی کے ورکرزبہت جلد یوم نجات منائیں گے۔
انہوں نے کہاکہ افغانستان کی زمین اگر پاکستان کیلئے استعمال ہوگی تو اسکا جواب ملے گا۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

وزیراعلیٰ کی میزبانی میں مشاورتی اجلاس غیر جمہوری ہے، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نےکہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں مشاورتی اجلاس غیر جمہوری ہے۔

پشاور سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کے عوام کے مسائل پر اسلام آباد میں اجلاس بےمقصد ہوگا، وزیراعلیٰ کے پی کی میزبانی میں مشاورتی اجلاس غیر جمہوری ہے۔

انہوں نے کہا کہ مخصوص جماعتوں کو مدعو کرنا قوم کو تقسیم کرنے کی ناکام کوشش ہے، ہم نےدہشت گردی کےمسئلے پر آل پارٹیز کانفرنس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو بلایا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • چشمہ رائٹ بنک لفٹ کینال کا سنگ بنیاد اسی سال رکھیں گے:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
  •  پی ٹی آئی کارکن میر جعفر و میر صادق کو صدارت سے ہٹانے پر یوم نجات منا رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی
  • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار
  • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات
  • وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات، مختلف شعبوں میں عوامی فلاح وبہبود کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
  •  پی ٹی آئی کو پتا چل چکا ہے کہ ان کی پارٹی میں میر صادق اور میر جعفر کا کردار کون ادا کررہا ہے: فیصل کریم کنڈی
  • گنڈاپور کو صدارت سے ہٹانے پر پی ٹی آئی ورکرز یوم نجات منا رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی
  • خیبر پختونخوا، وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے متعلق پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کیا کہا؟
  • وزیراعلیٰ کی میزبانی میں مشاورتی اجلاس غیر جمہوری ہے، فیصل کریم کنڈی