استور میں معروف عالم دین سید عاشق حسین الحسینی کی قیادت میں عوام احتجاج کر رہے ہیں۔ استور میں منعقدہ دھرنے میں اہلسنت علما بھی شریک ہو رہے ہیں اور تکفیری مولوی کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

گستاخ امام مہدی کی عدم گرفتاری پر استور میں دوسرے روز بھی احتجاج

اسلام ٹائمز۔ امام زمانہ عج اللہ فرجہ الشریف کی شان میں بدترین گستاخی کیخلاف استور میں مسلسل دوسرے روز بھی احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ گستاخ تکفیری مولوی کی عدم گرفتاری پر گلگت بلتستان میں عوام آرہا احتجاج بنے ہوئے ہیں ، استور میں معروف عالم دین سید عاشق حسین الحسینی کی قیادت میں عوام احتجاج کر رہے ہیں۔ استور میں منعقدہ دھرنے میں اہلسنت علما بھی شریک ہو رہے ہیں اور تکفیری مولوی کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: رہے ہیں

پڑھیں:

جماعت اسلامی کا آئی پی پیز کیخلاف احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر کا کہنا تھا کہ امیر جماعت کے اعلان کے مطابق جمعہ 31 جنوری کو ملک بھر میں آئی پی پیزمافیا کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بجلی سستی اور ناجائز ٹیکسز ختم کرے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے جمعہ 31 جنوری کو ملک بھر میں آئی پی پیز کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امیر جماعت کے اعلان کے مطابق جمعہ 31 جنوری کو ملک بھر میں آئی پی پیزمافیا کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بجلی سستی اور ناجائز ٹیکسز ختم کرے، کیونکہ بجلی، گیس اور تیل سستا ہونے سے ہی ملکی معیشت کا پہیہ چلے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسمبلی ممبران سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ معاشی بحران کے اس دور میں اپنی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ نہ کریں۔

متعلقہ مضامین

  • گستاخ امام زمانہ کی عدم گرفتاری پر گلگت بلتستان میں دھرنے جاری، ویڈیو رپورٹ
  • شکار پور: بے امنی کیخلاف جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفس پر دھرنا
  • جماعت اسلامی کا آئی پی پیز کیخلاف احتجاج کا اعلان
  • گستاخ امام مہدی کو گرفتار نہ کیا گیا تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے، سید علی رضوی
  • الیکشن پٹیشن دوسرے ٹریبونل منتقلی کیخلاف خرم شیر کی درخواست، سماعت ملتوی
  • بشریٰ بی بی کی گرفتاری پر کوئی احتجاج کیوں نہ ہوا؟ بانی پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور پر برہم
  • پی ٹی آئی کے 19کارکنوں کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور
  • 24 نومبر ڈی چوک احتجاج: پی ٹی آئی کے 19 کارکنوں کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور
  • گستاخ مولوی کو سزا ضرور ملے گی، وزیر داخلہ گلگت بلتستان