چینی نئے سال کا آغاز خوشیاں بانٹنے کا وقت ہے، پاکستانی سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2025 سب نیوز

اسلام آ باد: چین میں پاکستان کے سفیر  خلیل ہاشمی نے کہا کہ  چینی نئے سال کا آ غاز خوشیاں بانٹنے اور زندگی کی کامیابیوں اور خوشیوں کو ایک ساتھ منانے کا وقت ہے۔ساتھ ساتھ ، یہ تجدید کی بھی علامت ہے  کیونکہ یہ موسم سرما سے موسم بہار میں منتقلی کی علامت ہے۔

اس موقع پر انہوں نے  چینی عوام کو ایک خوش حال خاندان، ایک کامیاب کیریئر اور ایک آسودہ مستقبل کے لئے اپنی دلی نیک خواہشات پیش کیں۔ واضح رہے کہ جشن بہار کے موقع پر چین میں تعینات کئی ممالک کے سفیروں اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں نے چینی عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ 

.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: نئے سال

پڑھیں:

چینی صدر کا شنگھائی میں مصنوعی ذہانت کی صنعت کا دورہ

چینی صدر کا شنگھائی میں مصنوعی ذہانت کی صنعت کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 April, 2025 سب نیوز


شنگھائی (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی میں مصنوعی ذہانت کے ایک انکیوبیٹر کا دورہ کیا اور شہر سے کہا کہ وہ مصنوعی ذہانت کی ترقی اور نظم ونسق میں قائدانہ کردار ادا کرے۔
منگل کو ہونے والا یہ معائنہ دورہ چین کی قیادت کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے مطالعے کے لئے مختص اجلاس کے 4 دن بعد ہوا ہے جس میں شی نے اس اسٹریٹجک شعبے میں آگے بڑھنے پر زور دیا تھا


کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی ٹیکنالوجی تیزی سے

ترقی کر رہی ہے اور ایک دھماکہ خیز ترقی کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔
یہ بات انہوں نے شنگھائی فاؤنڈیشن ماڈل انوویشن سینٹر کے دورے کے دوران کہی، جو ایک بڑے ماڈل پر مبنی انکیوبیٹر ہے اور جہاں 100 سے زائد ادارے کام کر رہے ہیں۔
گزشتہ جمعہ کو گروپ مطالعہ اجلاس میں شی نے کہا تھا کہ مصنوعی ذہانت ایک اسٹریٹجک ٹیکنالوجی کی حیثیت سے سائنس و ٹیکنالوجی انقلاب اور صنعتی تبدیلی کے نئے دور کی قیادت کر رہی ہے جس نے لوگوں کے کام کے انداز اور طرز زندگی کو یکسر بدل دیا ہے۔
شی نے اجلاس سے خطاب میں کہا تھا کہ پارٹی کی مرکزی کمیٹی مصنوعی ذہانت کی ترقی کو بہت اہمیت دیتی ہے اور حالیہ برسوں میں اعلیٰ سطح کے ڈیزائن کو بہتر بنا کر عملدرآمد کی کوششوں کو مضبوط کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسپریم کورٹ میں لاء کلرک شپ کا سنہری موقع، درخواستیں طلب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 1600 پوائنٹس سے زائد کمی آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس 9مئی کو طلب، پاکستان ایجنڈے میں شامل امریکی حکومت کو اعتماد کے عالمی بحران کا سامنا ہے، چینی میڈیا چینی صدر کا برکس ممالک کے نیو ڈیولپمنٹ بینک کا دورہ ٹیرف اور تجارتی جنگ کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی وزارت خارجہ TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • فلپائن ایشیا بحر الکاہل کے خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والے اہم عوامل میں سے ایک رہا ہے، چینی میڈیا
  • چینی صدر کا شنگھائی میں مصنوعی ذہانت کی صنعت کا دورہ
  • امریکا: سفارتخانہ پاکستان میں تقریب، ڈیانا میک کارتھر کو تمغہ خدمت سے نوازا گیا
  • دہلی میں پاکستانی سفارکاروں کے ساتھ ناروا سلوک
  • پاکستان نے تمام تر اقتصادی اور سلامتی کے چیلنجز کے باوجود لاکھوں افغانوں کو پناہ دی، عاصم افتخار
  • چینی کمپنی نیو نے کم قیمت چھوٹی اور الیکٹرک کار ’’فائر فلائی‘‘ لانچ کردی
  • شاہد آفریدی کی پاکستانی کھانوں سے محبت، دبئی میں ’لالہ دربار‘ کی شاندار دوبارہ لانچنگ
  • معروف چینی کمپنی کی جانب سےکم قیمت اورمہران جیسی چھوٹی الیکٹرک کار لانچ ، اہم خصوصیات اور قیمتیں کیا ؟ جانیں 
  • ’’کام،کام ،اور کام‘‘،اپنے ہاتھوں سے خوشحالی کی تخلیق
  • پاکستانی قوم وطن کی جانب اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کو پھوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، زاہد بشیر ڈار