دنیا بھر میں چینی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کی جانب سے جشن بہار کی تقریبات کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2025 سب نیوز

اسلام آباد : دنیا بھر میں میں چینی سفارت خانوں اور قونصل خانوں نے  جشن بہار  کا استقبال کرنے کے لئے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا ہے ۔ پاکستان میں چینی سفارت خانے نے اسلام آباد میں چینی نئے سال کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔

پاکستانی بچوں کی جانب سے مارشل آرٹس، رقص اور گیت کی پرفارمنس نے جشن کے ماحول کو دوبالا کیا۔ چینی اور غیر ملکی مہمانوں نے روایتی چینی تہوار کے رسوم و رواج کا تجربہ کیا جن میں ڈمپلنگ بنانا، ٹی آرٹ کی نمائش سے محظوظ ہونا اور چینی چائے اور روایتی پیسٹریوں کا ذائقہ چکھنا شامل ہیں۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: میں چینی سفارت کا انعقاد

پڑھیں:

چیرات میں تیسری پاک - مراکش مشترکہ دو طرفہ فوجی مشق 2025کا انعقاد، سپیشل فورسز کی شرکت


راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور مراکش کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تیسری پاک - مراکش مشترکہ دو طرفہ فوجی مشق - 2025  اسپیشل آپریشنز سکول، چیرات میں منعقد ہوئی۔ مشق میں پاک فوج کا سپیشل سروسز گروپ اور مراکش آرمی کی سپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں۔

تقریب میں کمانڈنٹ سپیشل آپریشن سکول چراٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 آئی ایس پی  آر کے مطابق مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا اور دوست ممالک کے درمیان تاریخی فوجی تعلقات کو استعمال کرنا ہے۔ حصہ لینے والے دستے باہمی مہارت اورتجربے سے استفادہ کریں گے ۔

پاکستان اور افغانستان کے معاملات میں بہتری آرہی ہے: عرفان صدیقی

مزید :

متعلقہ مضامین

  • 8 پاکستانیوں کا قتل، ایران شدید صدمے سے دوچار ہے، ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان
  • نتیش کمار کو بی جے پی نے ہائی جیک کر لیا ہے، تیجسوی یادو
  • چیرات میں تیسری پاک - مراکش مشترکہ دو طرفہ فوجی مشق 2025کا انعقاد، سپیشل فورسز کی شرکت
  • چینی وزارت خارجہ کی جانب سے چین پر امریکی حکام کے الزامات کی شدید مذمت
  • ایران کے ساتھ بات چیت کا انعقاد مفید، پر سکون اور مثبت فضا میں ہوا. صدرٹرمپ
  • وطن کے مرکزی خیال کے ساتھ نئے بنگلہ سال کی تقریبات کا آغاز
  • جوابی ٹیرف کی پالیسی کو مکمل طور پر ختم کیا جائے، چین کا مطالبہ
  • وفاقی محتسب کا سفارتی برادری کو ٹیکس شکایات کے ازالے کے طریقہ کار پر بااختیار بنانے کے لیے سیمینار کا انعقاد
  • بلوچستان سے کراچی کروڑوں مالیت کے موبائل فونز اور ڈیوائسز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
  • امریکہ کی جانب سے محصولات کی نام نہاد “باہمی مساوات” دراصل معاشی جبر کی کارروائی ہے، چینی میڈیا