Jang News:
2025-04-15@06:27:57 GMT

بہاولپور: 3 ملزمان کی بچے سے مبینہ بد فعلی

اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2025 GMT

بہاولپور: 3 ملزمان کی بچے سے مبینہ بد فعلی

---فائل فوٹو

بہاولپور کے جنرل بس اسٹینڈ پر 3 ملزمان کی جانب سے 1 بچے کو مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔

سکھر: بچے سے بدفعلی اور قتل کے 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا

سکھر کی سیشن کورٹ نے بچے سے بدفعلی اور قتل کے کیس کا فیصلہ سنا دیاْ

بچے کے والد کے مطابق 3 ملزمان نے بچے کو زیادتی کے بعد تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بہاولپور کے جنرل بس اسٹینڈ پر پیش آیا ہے فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

بچے کے والد کی مدعیت میں پولیس نے بہاولپور کے تھانے سول لائن میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

چوری شدہ موٹرسائیکل مالک کے سامنے آگئی، چور پھر فرار، ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور:

چوری شدہ موٹر سائیکل پر اتفاق سے مالک کی نظر پڑ گئی،  تاہم چور اسے لے کر ایک بار پھر فرار ہوگیا، جس کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

لاہور میں سیف سٹی کیمروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ چوری شدہ موٹر سائیکل پولیس کے بجائے اتفاق سے مالک نے ٹریس کرلی۔

فضل نامی نوجوان کی موٹرسائیکل 11 اپریل کو ایبٹ روڈ سے چوری ہوئی تھی، جس کے بعد چور اگلے ہی روز موٹرسائیکل لے کر مصروف شاہراہ کینال روڈ پر دوڑاتا رہا۔

ایک دن قبل ہی چوری کی گئی موٹر سائیکل پر چور، ڈاکٹر اسپتال کے قریب کینال روڈ پر جا رہا تھا کہ  مالک نے اپنی موٹر سائیکل پہچان لی اور تعاقب کرکے چور کو روکنے کی کوشش کی۔

موٹر سائیکل مالک نے الزام عائد کیا کہ چور کو روکنے کی کوشش کے دوران 15 پر پولیس کو کئی بار کالز کیں لیکن کوئی رسپانس نہیں ملا جب کہ چور ایک بار پھر موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگیا۔

 

متعلقہ مضامین

  • مستونگ میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی
  • مظفرگڑھ میں ماموں اور قریبی رشتے دار کی زیادتی کا شکار 16 سالہ لڑکی نے مبینہ خودکشی کرلی
  • سیکٹر ای 11 میں زمین کی مبینہ خردبرد، غیر قانونی الاٹمنٹ؛ 9ملزمان کیخلاف نیب ریفرنس دائر
  • زمین کی مبینہ خردبرد اور غیر قانونی الاٹمنٹ کا کیس نیب نے 9 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کردیا
  • اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 6 سگے بھائیوں سمیت مزید 37 فلسطینی شہید
  • یمن، امریکی فضائی حملے میں 5 افراد جاں بحق
  • یمن پر امریکی فضائی جارحیت جاری، 5 افراد شہید، 13 زخمی
  • امریکی جنگی طیاروں کا یمن پر فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
  • لاہور میں 10 سالہ بچے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 3 ملزمان گرفتار
  • چوری شدہ موٹرسائیکل مالک کے سامنے آگئی، چور پھر فرار، ویڈیو سامنے آ گئی