لاہور، جامعة المنتظر میں علماء اور طلباء و طالبات کیلئے سود سے پاک بینکنگ پر ٹریننگ سیشن
اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2025 GMT
سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا کہنا ہے کہ ہر بینک کی ایڈوائزری کونسل اور شریعہ بورڈ میں علماء موجود ہوں گے اور تمام مکاتب فکر سے ہوں گے۔ ہو سکتا ہے کہ کسی برانچ میں بھی علماء کی ضرورت ہو جو نگرانی کرے کہ بینکاری اسلامی نظام کے مطابق ہے بھی یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسلامی بینک کاری کی کلاسیں بھی شروع کریں گے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ، فنانس اینڈ تکافل کے اشتراک سے جامعة المنتظر لاہور میں علماء اور طلباء و طالبات کے ٹریننگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے، جس میں زندگی کے تمام اجتماعی اور انفرادی پہلووں کا حل موجود ہے، کوئی ایسا پہلو نہیں ہے کہ جس میں شریعت نے راستہ نہ بتایا ہو۔ اللہ تعالیٰ نے اسلام کو پسندیدہ دین قرار دیا ہے۔ اس میں اسلامی بینکاری بھی ایک شعبہ ہے۔ ایک عرصے سے مسلمانان پاکستان کا مطالبہ تھا کہ سودی نظام سے نجات حاصل کی جائے، لیکن کوئی راستہ نہیں نکل رہا تھا۔ تمام مکاتب اسلامی کے علماء کی جدوجہد سے وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خاتمے کا حکم دے کر ایک راہ متعین کر دی ہے، جبکہ پارلیمنٹ نے بھی طے کر دیا ہے کہ 31 دسمبر 2028 تک اسٹیٹ بینک آف پاکستان اپنی تیاریاں مکمل کر لے گا۔ .ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
حکومت کا مڈل سکول کی طالبات کو مفت ٹرانسپورٹ دینے کا اعلان
پشاور(ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا حکومت نے مڈل سکول کی طالبات کو مفت ٹرانسپورٹ دینے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نےا مڈل سکول کی طالبات کو مفت ٹرانسپورٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ پراجیکٹ ایمپلی منٹیشن یونٹ نے 10 اضلاع کی ایجوکیشن آفیسرز کو مراسلہ بھیج دیاہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مڈل کی جن طالبات کا سکول گھر سے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر ہو وہ مستفید ہونگی، حکومتی اقدام سے طالبات کو سفری سہولت میں حائل رکاوٹیں دور ہونگی۔
مراسلے کے مطابق ابتدائی طور پر ٹرانسپورٹ صوبے کے 10 پسماندہ اضلاع کی طالبات کو فراہم کیا جائےگا،اس میں اپر و لوئر کوہستان، کولئی پالس، تور غر ، لکی مروت، ڈی آئی خان، ہنگو، کوہاٹ، بنوں اور چارسدہ شامل ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق اگلے تعلیمی سال کے آغاز سے ہوگا، فائڈہ براہ راست بچیوں کو ہوگا۔
مزیدپڑھیں:’عالمی بینک اور اے ڈی بی کے بڑے منصوبے اصل میں کرپشن کی جڑ ہیں‘