نامزد ریجنل کابینہ میں ہمراز حیدر ریجنل نائب صدر، علی رضا ہادی ریجنل جنرل سیکرٹری، محمد حسین ریجنل سیکرٹری تعلیم اور حسن نقوی ریجنل سیکرٹری میڈیا شامل ہیں۔  اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب کی ریجنل کابینہ کا اعلان کردیا گیا، ریجنل کابینہ کے اراکین کی منظوری عاملہ سے لی گئی، نامزد ریجنل کابینہ میں ہمراز حیدر ریجنل نائب صدر، علی رضا ہادی ریجنل جنرل سیکرٹری، محمد حسین ریجنل سیکرٹری تعلیم اور حسن نقوی ریجنل سیکرٹری میڈیا شامل ہیں۔ نامزد ریجنل کابینہ سے ریجنل صدر احتشام حیدر نے حلف لیا۔ 

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ریجنل سیکرٹری ریجنل کابینہ

پڑھیں:

گورنر ہاؤس کے دونوں اسکولز ماڈل بنانا چاہتے ہیں: گورنر پنجاب

  گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان—فائل فوٹو

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس کے دونوں اسکولوں کو ماڈل اسکول بنانا چاہتے ہیں۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ بچوں کی خوراک پر توجہ دی جائے گی تو ان کی صحت بہتر ہو گی۔

 گورنر پنجاب نے کہا کہ بچوں کی نشو و نما کے اقدامات کے لیے حکومتی سرپرستی ضروری ہے۔

پنجاب کے حکمران کسانوں کو مافیا کہہ رہے ہیں: سلیم حیدر خان

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمران کسانوں کو مافیا کہہ رہے ہیں۔

سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ گورنر ہاؤس، پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ ہے، ہر سہولت فراہم کریں گے۔

انہوں نے کہا  کہ جنہوں نے گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کا دعویٰ کیا تھا وہ آج جیل میں ہیں، ضروری تو نہیں کہ گورنر ہاؤس کو ہی یونیورسٹی بنایا جائے۔

گورنر پنجاب نے یہ بھی کہا کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز اچھا کام کریں گی تو ضرور تعریف کروں گا، ہم سسٹم بچانے کے لیےحکومت کے ساتھ ہیں، جہاں محسوس ہو گا، غلط ہو رہا ہے تنقید کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع، ممکنہ اسکواڈ میں کون کون شامل ہوگا؟
  • وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
  • ایران کے صوبے خراسان کے گورنر محمد حسین مظفری پاکستان پہنچ گئے
  • گورنر ہاؤس کے دونوں اسکولز ماڈل بنانا چاہتے ہیں: گورنر پنجاب
  • ایس یو سی جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ عامر ہمدانی کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات 
  • ماحولیا ت میں بہتری : پنجاب ریجنل چیمئپین ،ورلڈ بنک چینی کمپنی کی چاعل ، مکئی کیلئے پائلٹ پر اجیکٹ کی پیشکش 
  • آئی ایس او جنوبی پنجاب کا پہلا اجلاس عاملہ المصطفیٰ ہائوس میں اختتام پذیر، ششماہی پروگرام کی منظوری 
  • کابینہ کا اجلاس کل طلب، 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا
  • کابینہ اجلاس طلب، پی آئی اے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے بیان سے متعلق قانونی کارروائی ایجنڈے میں شامل