Nawaiwaqt:
2025-01-30@07:13:17 GMT

کتاب ہدایت

اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2025 GMT

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے o جو زور آور ہے پھر وہ سیدھا کھڑا ہو گیا o اور وہ بلند آسمانوں کے کناروں پر تھا o پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا o پس وہ دو کمانوں کے بقدر فاصلہ رہ گیا بلکہ اس سے بھی کم o 

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

وزیرِاعظم کی صحت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام صحت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ہدایت کر دی۔

 شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارت قومی صحت کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے صحت کی سہولتوں سے متعلق اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے کی ہدایت کی۔

 وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ حکومت صحت کی سہولتوں تک رسائی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔

وزیر اعظم کے زیرصدارت اجلاس، ریلوے  کو نجی شعبے کے تعاون سے کاروبار کیلئے استعمال کرنے کی ہدایت

  اجلاس کے دوران انہوں نے جناح میڈیکل کمپلیکس و ریسرچ سینٹر کے کام کو تیز اور کمپلیکس کے لیے مشینری و آلات کی خریداری کے پری کوالیفیکیشن کا عمل شروع کرنے کی ہدایت کی۔

 شہباز شریف نے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پری کوالیفیکیشن کے عمل کو ماہرِ کنسلٹنٹ کی نگرانی میں مکمل کیا جائے، جناح میڈیکل کمپلیکس کے تعمیراتی کام اور مشینری و آلات کی خریداری کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے۔

 وزیرِ اعظم نے جناح میڈیکل کمپلیکس سے منسلک یونیورسٹی کے لیے چارٹر کی منظوری کا عمل شروع کرنے کی بھی ہدایت کی۔

 گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

دوسری جانب وزیرِ اعظم شہاز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیرِ اعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔
 

متعلقہ مضامین

  • کتاب اور دہشت گردی
  • انٹونی بلنکن اپنی یادداشتیں قلمبند کریں گے، پبلشر سے معاہدہ طے
  • سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے فلمی ڈیبیو کی تصدیق
  • طبی سہولیات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ہدایت
  • بُک شیلف
  • عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور مستعفی
  • عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا استعفی منظور
  • وزیرِاعظم کی صحت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ہدایت
  • وزیراعظم کی ہدایت پر ’پرائم منسٹر یوتھ کونسل‘ کی تشکیل؛ حلف برداری کل ہوگی