حیدرآباد: رانی باغ جانے اور آنے والا روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، ٹریفک پولیس نے نشاندہی کے لیے بورڈ لگایا ہوا ہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پولیس کوٹریفک سگنلز پربھکاریوں کیخلاف آپریشن کرنے کاحکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ٹریفک سگنلز پر خواجہ سرا ،عورتوں اور بچوں کی جانب سے بھیک مانگنے کے خلاف درخواست پر پولیس کو ٹریفک سگنلز پر بھکاریوں کے خلاف آپریشن کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ڈی آئی جی ٹریفک کو ہدایت دی ہے کہ ٹریفک سگنلز پر بھکاریوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ بدھ کو سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو ٹریفک سگنلز پر خواجہ سرا ،عورتوں اور بچوں کی جانب سے بھیک مانگنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

متعلقہ مضامین

  • حیدرآباد: شیدی گوٹھ کے نزدیگ اوور فلو ہو جانے کے باعث سیوریج کا پانی راہگیروں کے لیے مشکلات کا سبب بنا ہوا ہے
  • پولیس کوٹریفک سگنلز پربھکاریوں کیخلاف آپریشن کرنے کاحکم
  • 5 سال کیلئےڈرائیونگ لائسنس فیس اپ ڈیٹ کردی گئی،دیکھیں
  • شہریوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے متعلق نئی معلومات جاری
  • سندھ ہائیکورٹ کا پولیس کو ٹریفک سگنلز پر بھکاریوں کے خلاف کارروائی کا حکم
  • حیدرآباد بورڈ، ناظم امتحانات کو برطرف کرنے کی رپورٹ طلب
  • میٹرک بورڈ کے تحت 28 جنوری کو ہونے والا ضمنی عملی امتحان ملتوی
  • کراچی: میٹرک بورڈ کے تحت 28 جنوری کو ہونے والا ضمنی عملی امتحان ملتوی
  • شدید دھند: سیالکوٹ موٹروے ایم11 ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند