ہنزہ کی باہمت خواتین کارپینٹرز کی کہانی
اشاعت کی تاریخ: 27th, January 2025 GMT
معاشرے میں کارپینٹری کوعموماً مردوں کا کام سمجھا جاتا ہے، مگر ہنزہ کی باہمت اور محنت کش خواتین نے اس روایتی سوچ کو چیلنج کیا ہے۔ ہنزہ ویلی کی عقیلہ اور ان کے ساتھ کچھ خواتین نے اپنے شوق اورہنرسے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ مردوں کے شانہ بشانہ کام کر سکتی ہیں۔ تفصیل اس رپورٹ میں ۔۔۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
پڑھیں:
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کا اعلان کردیا
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کردی ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 13 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کردی ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
12 فیصد اسٹیٹ بینک جمیل احمد شرح سود کم گورنر